بہترین نمونہ
-
امام محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ) کی سیاسی زندگی پر ایک نظر
حوزہ / ایک لاکھ چوبیس ہزار پیامبر اور ائمہ اطہار ؑ کی زندگی ہمارے لئےنمونہ عمل ہے۔ جیسا کہ خداوند قرآن کریم میں فرماتا ہے: لَقَدْ كانَ لَكُمْ فِی رَسُولِ اللَّہ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ یرْجُوا اللَّہ وَ الْیوْمَ الْآخِرَ وَ ذَكَرَ اللَّہ كَثِیراً۔ مسلمانو ! تم میں سے اس کے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے جو شخص بھی اللہ اور آخرت سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے اور اللہ کو زیادہ یاد کرتاہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) ایثار اور قربانی کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مجد نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے ہمیں درس ملتا ہے کہ انسان اپنے سے پہلے دوسروں کی فکر میں رہے۔ انہوں نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اپنی دعا میں بھی ہمیشہ دوسروں کو ترجیح دیتی تھیں۔
-
مصنف اور محققِ حوزہ علمیہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو:
امام رضا (ع) عالم اسلام کے سیاسی، علمی اور ثقافتی انتظام کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ/ معروف کتاب "زندگی با خورشید هشتم" (آٹھویں سورج کے ساتھ زندگی) کے مصنف نے کہا: حضرت امام رضا علیہ السلام کو شیعوں اور عالم اسلام کے سیاسی، علمی اور ثقافتی انتظام کے بہترین اور عظیم نمونہ کے طور پر معرفی کیا جا سکتا ہے۔
-
امام جمعہ شہر بندرلنگه:
آج کے جوانوں کے لئے امام محمد باقر (ع) بہترین نمونہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین جواد اسماعیل نیا نے کہا: امام محمد باقر (علیہ السلام) آج کے جوانوں کے لئے بہترین نمونہ ہیں۔
-
امام جمعہ بوئین زہرا ایران:
امام موسی کاظم علیہ السلام کا طرز زندگی آج کے حیران و پریشان انسان کے لیے بہترین نمونہ ہے، حجت الاسلام اسداللہ رضوانی
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام کی معنوی زندگی حکمت اور عرفانی تعلیمات سے سرشار ہے اور ہمیں امام علیہ السلام کی زندگی کو اپنے لیے آئیڈیل بنانے کی خصوصی اہتمام کرنا چاہیے۔
-
اسلام کو ختم کرنے کے لئے دشمن کے چودہ اقدامات
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے اسلام اور امام حسین (علیہ السلام) کے خاتمے کے لئے دشمنانِ اسلام کی مستقل اور متفقہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے سورۂ صف کی آیت نمبر 8 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: خداوند متعال کا فرمان ہے: ’’میں اپنے دین میں روز بروز اضافہ کر رہا ہوں حالانکہ یہ کافروں کے لئے بہت ناگوار ہے‘‘۔