بہترین نمونہ عمل (5)
-
مقالات و مضامینحضرت فاطمه زہراء (س) کیوں نمونۂ عمل ہیں؟
حوزہ/ کسی کو نمونۂ عمل قرار دینے کا موضوع بہت ہی اہمیت کا حامل موضوع ہے۔ امام زمانہ (عج) فرماتے ہیں: میری ماں زہراء (س) میرے لئے نمونۂ عمل ہیں، اگر ہم حضرت فاطمه (س) کے تربیتی مکتب کے بارے میں…
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
پاکستانخواتین عالم کیلئے ماں، بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونہ عمل جناب سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے
حوزہ / ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
پاکستانحضرت فاطمۃ الزہرا (س) مستوراتِ عالم کے لئے ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونۂ عمل اور آئیڈیل شخصیت ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو اسلام سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں ان کی ہدایت اور رہنمائی کا منبع قرآن کریم اور سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔
-
خواتین و اطفالامیرالمومنین امام علیؑ کی سیاسی، معاشی، سماجی و تعلیمی اقدامات اور اصلاحات تمام ادوار اور تمام نظام ہائے حکومت کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سیرت و کردار کے لحاظ سے آنحضرت (ص) سے مطابقت رکھتے تھے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ نے آغوش رسالت میں پرورش پائی اور آنحضرت (ص) نے آپ…
-
سربراہ جامعہ علمیہ کراچی:
پاکستانخواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، حجۃ سید فیاض حسین نقوی
حوزہ/ سربراہ جامعہ علمیہ کراچی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جناب سیدہ کا دختر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں…