۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
بہترین کارکردگی
کل اخبار: 3
-
ہندوستان؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں "خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن" کی داخلہ امتحان میں بہترین کارکردگی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ذریعے گیارہویں کلاس میں سائنس، آرٹس اور کامرس سبجیکٹس میں داخلہ کے لیے گزشتہ ماہ مسابقتی امتحان کا انعقاد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس، پٹنہ، لکھنؤ اور ہندوستان کے دیگر مراکز پر کرایا گیا جس میں کثیر تعداد میں داخلے کے متمنی طلباء و طالبات امتحان میں شامل ہوئے۔
-
مولانا سید محمد راحم رضوی کو پدم بھوشن ڈاکٹر کلب صادق گولڈ میڈل سے نوازا گیا
حجۃ الاسلام مولانا سید رحیم رضوی بارہ بنکوی کو فخرالدین علی احمد کمیٹی اترپردیش نے انکی بہترین کارکردگی پر توصیفی سند اور پدم بھوشن ڈاکٹر کلب صادق نقوی گولڈ میڈل سے نوازا۔
-
مدیر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم:
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی صدارت میں وفاق المدارس الشیعہ دینی و سیاسی اور قومی پلیٹ فارم پر بہترین کارکردگی انجام دے رہا ہے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ مدیر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے تمام شیعہ دینی مدارس کے امور کو نظم بخشنے کے ساتھ ساتھ دیگر مکاتب و مذاہب کے مدمقابل نیز سیاسی سطح پر تشیع پاکستان کی بہترین ترجمانی کی ہے۔