بہیمانہ قتل
-
راہ نصر اللہ آنلائن ویبینار؛
یہودیوں کی تاریخ، بہیمانہ اقدامات سے بھری ہوئی ہے، مقررین
حوزہ/ سیدِ مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شہادت اور طوفان الاقصٰی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک آنلائن ویبینار، لینگویج سنٹر آف حوزہ ہائے علمیہ اور بین الاقوامی عاشوراء فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہوا۔
-
پلوامہ میں پنڈت برادر کا بیہمانہ قتل افسوسناک اور غیر انسانی حرکت: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ خوشحال کشمیر کی تعمیر اور قیام امن کیلئے سرینگر-دہلی کے مابین دوریوں کو مٹانا وقت کی اہم ضرورت، سیاسی عمل کی بحالی اور بات چیت پر دیا زور۔
-
پشاور پولیس لائنز مسجد میں نمازیوں کا بہیمانہ قتل پاکستان و اسلام کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، علامہ آغا حسین مقدسی
حوزہ/ سانحہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں، زخمیوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جائیں،عبادت گاہوں،تمام مقامات کی سیکورٹی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
-
رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ:
صحافی ارشد شریف کا انتقال افسوسناک ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/علامہ اسد اقبال زیدی نے کینیا سے سفارتی سطح پر اس گھناؤنی اقدام کا احتجاج ریکارڈ کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل نے آزادی بیان کے جھوٹے دعویداروں کے چہرے کو نمایاں کیا ہے
-
سیالکوٹ واقعہ سفاکیت کی انتہا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ: انسان نما بھیڑیوں نے ایک نہتے غیر ملکی مہمان کا بہیمانہ قتل کیا اور یہ بھیانک کھیل بنامِ مذہب کھیلا گیا۔
-
افغان شیعوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت میں:
حوزہ علمیہ قم کی طرف سے افغانستان میں ہونے والے ظلم و جرائم کی پرزور مذمت
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی طرف سے افغانستان میں دہشت گردانہ جرائم اور مظلوم شیعوں کے وحشیانہ قتل کے خلاف احتجاج کے طور پر آج صبح مدرسہ فیضیہ میں حوزویان کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی جلسہ:
سانحہ مچھ بربریت کی بدترین مثال ہے، حکومت پاکستان اپنی ذمہ داری ادا کرے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قم المقدس شہر میں شہدائے سانحہ مچھ کی یاد میں طلاب پاکستان کا ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا جس میں طلاب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
شیعوں کو تحفظ فراہم کرے حکومت پاکستان، آل انڈیا شیعہ کونسل
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نہتے، بے گناہ اور محنت کش ١١ شیعوں کی دردناک اور مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے اور ان بزدل اور بے غیرت دہشت گردوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔
-
داعش اور اسکی اولاد کے پاکستان میں اہداف!
حوزہ/ وطن عزیز پاکستان میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد شیعیان علی دہشت گردی کا ایندھن بن چکے ہیں۔ پاک سرزمین پر منظم انداز میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کا بیج سرکاری سرپرستی میں بویا گیا۔
-
مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ اپنے ملک کے شہریوں کو امن و امان فراہم کرنا اس ملک کے حکومتی سسٹم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اگر امن و امان نہیں تو گویا جنگل راج ہے۔
-
امام جمعہ بوتسوانا افریقہ کا ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا بہیمانہ قتل پر شدید رد عمل کا اظہار
حوزہ/ ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا اس طرح بہیمانہ قتل یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہودی و سعود کے یہ آلہ کار غنڈے دندناتے پھر رہے ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا اعلان:
نیویارک، مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم شیعیان علی علیہ السلام کا مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے منگل ۵ جنوری کو دو بجے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف کشمیر میں احتجاج
حوزہ/ آغا سید عابد رضوی نے دوران احتجاج کہا کہ شہید محسن فخری زادہ کو قتل کرنے سے سائنس اورٹیکنا لوجی کا باب بند نہیں ہوگا،گھر گھر سے محسن نکلے گا ۔
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدس:
ڈاکٹر محسن فخری زادہ کا بہیمانہ قتل ایک بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے بعد یہ دوسری اہم ایرانی شخصیت ہے جو وقت کی پلید استعماری سازش کا شکار ہوئی ہے اور اس قسم کے بزدلانہ کارروائی پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی معنی خیز خاموشی ان کے منہ پر تمانچہ ہے۔