۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 13, 2024
بیروت کی درد بھری آواز
کل اخبار: 1
-
بیروت کی درد بھری آواز، بم باری کرنے والے اپنے آپ کو خدا کی پکڑ سے دور نہ سمجھیں، مولانا سید آفاق عالم سرسوی
حوزہ/دنیا کا نظام چلانے والا خدائے بزرگ وبرتر ہے کہ جو ظالموں کی پکڑ کی قوت بھی رکھتا ہے، جب ظلم اپنی حدیں پار کرتا ہے تواللہ رب العزت اس کی روک تھام کے لیے کوئی بہتر تدبیر مظلوموں کے حق میں پیدا کردیتاہے۔