۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

بیزاری

کل اخبار: 2
  • عقیدۂ تبرا و برائت

    قسط 2:

    عقیدۂ تبرا و برائت

    حوزہ/اسلامی تعلیمات و معارف میں تبرا و برائت کی بحث و گفتگو کو ولایت و محبت اہلبیت علیہم السلام کے ہمراہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور دونوں مسلمہ اصول پر ہمیشہ برابر سے بحث و تحقیق اور تاکید ہوتی رہی ہے، یہ دونوں اصول ایک دوسرے کی نسبت لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔

  • انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین قم المقدسہ کا وسیم رضوی کی مذمت اور بیزاری کا اعلان

    قرآن مجید کی شان میں گستاخی:

    انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین قم المقدسہ کا وسیم رضوی کی مذمت اور بیزاری کا اعلان

    حوزہ/ عالم اسلام کے تمام مکاتب فکر کا متفق علیہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید میں نہ کویی تحریف ہویی ہے اور نہ ہی متصور ہے آیات کی تحریف تو بہت دور کی بات ہے ہم تو قرآن مجید کے کسی لفظ اور نکتہ میں بھی تحریف کے قایل نہیں ہیں۔ ہم طلاب علوم دینیہ حوزہ علمیہ قم المقدس وسیم رضوی اور اسکے آقاوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس سے اپنی بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔