۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

بیعت

کل اخبار: 2
  • امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟

    امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟

    حوزہ/ امام حسین علیہ السلام مدینہ سے مکہ اس لئے تشریف لے گئے کہ یزید نے اپنے خط میں ولید بن عتبہ سے (جو کہ اس وقت حاکم مدینہ تھا) چند لوگوں کی بیعت کا مطالبہ کیا تھا جس میں امام حسین علیہ السلام کا نام مبارک بھی تھا اور اس بات کی تاکید کی تھی کہ کسی بھی صورت ان سے بیعت لینی ہے۔

  • امام حسین (ع) نے بیعت کیوں نہیں کی؟

    مولانا سید غافر رضوی:

    امام حسین (ع) نے بیعت کیوں نہیں کی؟

    حوزہ/ امام حسینؑ کی جانب سے یزید کی بیعت قبول کرلینے کا مطلب یہ تھا کہ یزید کے تمام کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال دیا جائے، اگر امام حسینؑ بیعت کرلیتے تو پھر کسی مسلمان میں یزید پر انگشت اعتراض بلند کرنے کی ہمت نہیں ہوتی کیونکہ جب امام وقت نے بیعت کرلی تو پھر عوام کو اعتراض کا کیا حق ہے، امام حسینؑ یزید کی بیعت کرکےاس کے کرتوتوں کی تائید نہیں کرنا چاہتے تھے یہی وجہ تھی کہ امام حسینؑ نے بیعت سے انکار کیا۔