حوزہ/ ہمارا معاشرہ نہ تو زین العابدین کے معنی پر غور کرنے کو تیار ہے نہ سید الساجدین کے مفہوم پر، صرف بیمارِ کربلا کو ذہن میں بسا لیا ہے۔