۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

بیماری ایک نعمت الہی ہے

کل اخبار: 1
  • بیماری ایک الہی نعمت ہے، حجۃ الاسلام مؤمنی

    بیماری ایک الہی نعمت ہے، حجۃ الاسلام مؤمنی

    حوزه/استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خود کو غریب دکھانا شیطان کا ہتھیار اور وسوسہ ہے ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ پر حسن ظن رکھنا چاہئے، کہا کہ بیمار شخص مستجاب الدعوات ہے، اگر بیماری اور تکلیف انسان کو پہنچ جائے تو درحقیقت یہ ایک الہی نعمت ہے اور اللہ تعالیٰ یہ بیماری اور مصیبت انسان کو اس لئے دیتا ہے تاکہ انسان متوجہ ہو اور دعا کرے اور اس کی دعائیں مستجاب ہوں۔