حوزہ / عرب لیگ کا 33 واں اجلاس بحرین کے دارالحکومت منامہ میں شروع ہوا۔ جس میں عرب ممالک کے سربراہان اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔