بین الاقوامی قوانین
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
غزہ میں انسانیت اور بین الاقوامی قوانین پامال ہو چکے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: سامراج اپنی ناجائز اولاد کے تحفظ کے لئے اس بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ وہ تمام بین الاقوامی قوانین اور روایات کو روند چکا ہے بلکہ اپنے منصوبوں کو خاک میں ملتا دیکھ کر بدمست ہاتھی کی طرح پاگل ہو چکا ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم اور بین الاقوامی آئین کے خلاف ورزی ہے، کاظم غریب آبادی
حوزہ/ عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے محسن فخری زادہ کی شہادت اور اسی طرح دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نام نہاد ممالک کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عدلیہ میں ایران کے 4 جوہری سائنسدانوں کے قتل کے مقدمے کی کارروائی ختم ہوئی اور اب صرف فیصلے کا انتظار ہے۔
-
قاسم سلیمانی کا قتل منصوبہ بند اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا، امریکی تجزیہ کار کا اعتراف
حوزہ/ امریکی تجزیہ کار انتھونی کارٹولوچی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سردار حاج قاسم سلیمانی کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قتل بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔