۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
بین الاقوامی مبلغ دین
کل اخبار: 3
-
بین الاقوامی مبلغ اور ثقافتی کارکن:
غیر ایرانی طلباء ہالیووڈ کی فلمیں دیکھ کر نہیں بلکہ کتابیں پڑھ کر شیعہ ہو ئے ہیں!
حوزہ/ ارجنٹائن میں تبلیغ دین میں مصروف مبلغ نے کہا: قم میں دسیوں ہزار غیر ایرانی طلباء ہیں جو کتابیں پڑھ کر شیعہ ہوئے اور ان میں سے کوئی بھی ہالی ووڈ فلمیں دیکھ کر شیعہ نہیں ہوا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا امام جمعہ میلبورن علامہ اشفاق وحیدی کا خصوصی انٹرویو:
ہمارا کردار اور ہمارا اخلاق اتنا بلند ہونا چاہئے کہ لوگ اسلام کے گرویدہ بنیں
حوزہ/ علماء دینِ اسلام کے سفیر ہیں، ہمارا کردار اور ہمارا اخلاق اتنا بلند ہونا چاہئے کہ سامنے والا اسلام پر سٹڈی اور مطالعہ کیلئے مجبور ہوجائے اور اس پر تحقیق کرے۔
-
بین الاقوامی مبلغ دین کا حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
افریقی ممالک میں مقامی مبلغین کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
حوزہ / افریقی ملک زامبیا میں بین الاقوامی مبلغ دین جناب حجت الاسلام سید محسن موسوی نے کہا: افریقی ممالک میں ہماری پوری توجہ مقامی مبلغین پر ہونی چاہئے۔ ایک تجربہ کار ایرانی مبلغ دین جو تبلیغی رموز و فنون سے آشنا ہے، وہ بین الاقوامی تبلیغی میدان میں بہت مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔