حوزہ؍«تمسک به قرآن رمز وحدت و عزت» کے موضوع پر خصوصی اجلاس قرآن پاک کی 29ویں بین الاقوامی نمائش میں حضوری اور آنلائن طور پر منعقد ہے۔