۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تمسک به قرآن رمز وحدت و عزت

حوزہ؍«تمسک به قرآن رمز وحدت و عزت» کے موضوع پر خصوصی اجلاس قرآن پاک کی 29ویں بین الاقوامی نمائش میں حضوری اور آنلائن طور پر منعقد ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍«تمسک به قرآن رمز وحدت و عزت» کے موضوع پر ایک بہت ہی اہم اجلاس قرآن پاک کی 29ویں بین الاقوامی نمائش میں منعقد ہے۔

حجت الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، دبیرکل مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی، عبدالسلام کریمی، مشاور رئیس جمهور امور اقوام و اقلیت‌ دینی و مذهبی، شیخ ماهر حمود رئیس اتحادیہ علمائے مقاومت، عفت شریعتی نمایندۂ مجلس شورای اسلامی، ماموستا شیخ عزیز بابایی امام جمعہ اهل سنت صادقیہ تهران، شیخنا لوح مترجم قرآن کریم و نهج البلاغه ملک سنگال سے اس اجلاس میں خطاب کریں گے۔

یہ اجلاس بروز سوموار 8 سے 10 بجے تک مصلیٰ امام خمینی کے دروازے نمبر ایک کی تیسری منزل پر منعقد ہوگا۔
میٹنگ کو LIVE.TAQRIB.IR اور ABARAT.TV پر پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قرآن کریم کی 29ویں بین الاقوامی نمائش 16 اپریل سے 29 اپریل 2022 تک مصلیٰ امام خمینی تہران میں منعقد ہے۔

«تمسک به قرآن رمز وحدت و عزت» کے موضوع پر اجلاس

تبصرہ ارسال

You are replying to: .