۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
بین الاقوامی کتابی نمائش تہران
کل اخبار: 3
-
رہبر انقلاب اسلامی:
آج میں میڈیا اور آرٹ کے میدان میں کام کرنے والوں کو بھی کتب کے مطالعے کی سفارش کرنا چاہتا ہوں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ایا نے اتوار کی صبح 34 ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا۔ آپ نے تین گھنٹے مصلائے امام خمینی میں لگے کتب میلے میں گزارے۔
-
تہران میں 34 ویں سالانہ بین الاقوامی کتابی نمائش کا افتتاح
حوزہ / 10 مئی 2023ء سے ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلّی امام خمینی (رہ) میں کتابوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے 34ویں سالانہ بین الاقوامی کتابی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
بین الاقوامی نمائش کتاب، تہران سے ملک بھر کے طلباء خصوصی ڈسکاؤنٹ پر کتب خرید سکتے ہیں
حوزہ / 34 ویں تہران بین الاقوامی کتابی نمائش سے حوزہ علمیہ کے طلاب اور اساتید کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر کتابوں کی خریداری کا امکان فراہم کیا گیا ہے۔