حوزہ / محترمہ سیدہ فاطمہ موسوی کی کتاب "عملیات برای ادبیات" (آپریشن فار لٹریچر) مئی 2024ء میں لوح فکر پبلشرز نے شائع کی اور اب بین الاقوامی کتاب میلے میں اس کتاب کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج پیر 13 مئي 2024 کی صبح تہران میں کتابوں کے پینتیسویں بین الاقوامی میلے میں پہنچ کر کتابوں کے مختلف اسٹالز کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا۔