بین المذاہب و مسالک (7)
-
مذہبیاحکام شرعی | غیر مسلم کے ساتھ تعلقات
حوزہ/ شیعہ مراجع تقلید کے نظریات کے مطابق، جدید دنیا میں غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات کا بنیادی اصول باہمی احترام، تحمل، اور انسانیت کی بنیاد پر استوار ہونا چاہیے۔ یہ تعلقات اسلام کی اصل روح، یعنی…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
جہانبین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کے ذریعہ نفرتوں کا خاتمہ ممکن ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: امت مسلمہ کا عصر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک پرچم کے تلے جمع پونا ضروری ہے ۔ ایسے عناصر کو جو قوم و ملت و مذہب میں تفریق اور نفرت کا بیچ بو رہے…
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
جہانمذاہب و مسالک کے مابین روابط سے اخوت و بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: افتراق و تفریق اور انتشار پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ مذہبی رہنما اپنے عمل اور کردار کے ذریعہ دور حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کریں۔
-
کشمیر میں حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی کی سربراہی میں بین المسالک تقریب:
ہندوستانجمہوری اسلامی ایران ہمیشہ وحدت امت کے لئے پیش پیش رہا ہے، حجۃ الاسلام ہاشمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی نے اس تقریب کو دیکھ کر کہا کہ کشمیر کی سرزمین مقدس سرزمین ہے اور یہاں اتحاد امت کے مواقع دیگر مملکتوں و ریاستوں سے بہت زیادہ ہیں۔