بی بی زینب سلام اللہ علیہا
-
زینب عقیلۃ بنی ہاشم
حوزہ/ اگر عقل کسی شخص کے لیے فصل مقوّم ہو، تو اس سے کمالات جنم لیتے ہیں ؛ عقل اس کے لیے مقہور ہے نہ کہ اس پر مسلط ہے یعنی عقل انکے تسلط میں نہ کہ وہ عقل کے تسلط میں ۔ بعض لوگوں کی کمال، حفاظت کرتا ہے لیکن بعض لوگ کمال کی حفاظت کرتے ہیں، پس عقیلة بنی ھاشم بھی ان ہستیوں میں سے ہے جس نے خود عقل کو کمال تک پہنچایا اور اس کی حفاظت کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں عقیلۃ بنی ھاشم کہا جاتا ہے۔
-
اسلامی احکام کے سامنے سخت ترین حالات میں بھی سر تسلیم خم رکھنا علی (ع) کی بیٹی کا سب سے بڑا امتیاز، خطیب روضہ مبارک حضرت عباس (ع)
حوزہ/ شیخ محسن اسدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ واقعہ کربلا میں دختر بتول کی بے مثال شرکت نے تاریخ بشریت میں اعلائے کلمتہ الحق کیلئے لڑی جانے والی سب سے بڑی جنگ میں بپا ہونے والے انقلاب کو رہتی دنیا کیلئے جاوداں بنا دیا۔
-
بے دینی عقلمندی نہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے علم و حکمت اور فہم و فراست سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقصد شہادت کو تحفظ بخشا اور اس کی ایسی تبلیغ کی کہ حق کے مقابلہ میں سر اٹھانے والوں کے سر ہمیشہ کے لئے جھک گئے اور ابدی لعنت ان بے دینوں کا مقدر بن گئی۔