بی جے پی حکومت
-
بی جے پی رہنما کا متنازعہ بیان، روادار مسلمان گنتی کے ہیں
حوزہ/ مرکزی مملکتی وزیر قانون و انصاف ستیہ پال سنگھ بگھیل نے کہا کہ روادار مسلمان گنتی کے ہیں، روادار مسلمانوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جاسکتی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ڈپارٹمنٹل اسٹورز میں شراب فروخت کرنے کی اجازت پر ہنگامہ
حوزہ/ جموں و کشمیر انتظامیہ نے شہری علاقوں میں بیئر اور پینے کے لیے تیار مشروبات فروخت کرنے کے لیے مختلف ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کو اجازت دینے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔
-
مدارس کا سروے اقلیتوں میں عدم اطمینان کا باعث ہوگا: مجلس علمائے ہند
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نےغیر تسلیم شدہ مدارس کا سرکاری سروے کرانے کے اترپردیش سرکار کےفرمان پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سرکار سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا من
-
گستاخ رسول راجہ سنگھ کے خلاف کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا مذمتی بیان
حوزہ/ کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین نے آج بہت ہی سخت مذمت کے ساتھ راجہ سنگھ کے خلاف اپنا ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
ملک میں ہندو راشٹر کی بات کر کے بی جے پی فرقہ وارانہ انتشار پیدا کرنے پر تلی ہے/مذہب کے نام پر ملک بنانا ایک بات ہے، لیکن اسے برقرار رکھنا دوسری بات ہے:اشوک گہلوت
حوزہ/جب ملک کے لوگ زبان کے نام پر ناراض ہو جاتے ہیں تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ مذہب کے نام پر ان کی کیا سوچ ہو سکتی ہے، کیا یہ ملک ہندو مذہب کے نام پر متحد رہ سکتا ہے؟میں بی جے پی، آر ایس ایس کے لیڈروں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کب تک ہندو مذہب کے نام پر لوگوں کو اکساتے رہیں گے؟
-
دنیا مزید مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے؛
صرف اتحاد ہی مسلمانوں کی فلاح و کامیابی کا واحد راستہ ہے، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ شہر حیدرآباد دکن میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ سے صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جتنا منتشر ہونگے اتنا ہی کمزور ہونگے اور دشمن اتنا ہی طاقتور ہوگا،مسلمانوں کا انتشار ہی دشمنان اسلام کی بڑی طاقت ہے۔
-
نبی رحمت حضرت محمد (ص) کی توہین ناقابل بخشش البتہ تشدد بھی لائق مذمت، مولانا ڈاکٹر عباس مہدی حسنی
حوزہ/ اسلامی مقدسات خصوصا نبی رحمت کی شان میں گستاخی کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا مسلمانوں کو انکا نبی اتنا عزیز ہے کہ وہ اپنا جان و مال و اولاد تو قربان کر سکتے ہیں لیکن حبیب خدا کی شان میں کسی بھی قسم کی جسارت برداشت نہیں کر سکتے۔ البتہ اس قبیح اور مذموم حرکت کے خلاف جو بھی اقدام ہو وہ شریعت کے دائرہ میں رہ کر ہو اور اسے آئین ہند کے خلاف نہیں ہونا چاہئے۔
-
ہماری لڑائی ملک میں مذہب کے نام پر آگ لگانے والوں سے ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے دیوبند میں کہا کہ مسلمانوں کی لڑائی کسی ہندو سے نہیں، بلکہ مذہب کی بنیاد پر آگ لگانے والی حکومت سے ہے اور ہم اسکا مقابلہ عدالت کے ذریعے سے کریں گے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا ہندوستان کے معروف عالم مولانا اختر عباس جون سے اتر پردیش کے انتخابات کے متعلق انٹرویو:
مسلمانوں کے ووٹ بٹ جانے سے فرقہ پرست پارٹیوں کو فائدہ پہنچتا ہے
حوزہ/ مسلمان، سیکولر افراد اور جتنے بھی ملک کے ذمہ دار افراد ہیں اور ملک کا مستقبل اچھا چاہتے ہیں اور ملک میں امن و امان چاہتے ہیں، ان سب کی ذمہ داری یہ ہے کہ فرقہ پرست پارٹی کے مقابل میں جو پارٹی زیادہ مضبوطی سے چیلنج کر رہی ہے اور جیتنے کی پوزیشن میں ہے تو اسے کامیاب کرنے کے لئے سب مل کر ووٹ دیں تا کہ ووٹ بٹنے نہ پائیں اور ملک کی سالمیت خطرے میں نہ پڑے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر:
مسلمانوں کو پریشان ہونے کے بجائے ہمت اور حکمت کے ساتھ موجودہ حالات کے مقابلے کے لیے فکر مند اور مناسب تدبیر اختیار کرنی چاہیے، مولانا رابع حسنی ندوی
حوزہ/ ملک انسانیت اور اخلاق کے ذریعے ترقی کرتا ہے، ہمارا یہ ملک مختلف مذاہب اور مختلف طبقات کا گہوارہ ہے، یہ ملک اسی صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب تمام مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کو اپنا سمجھیں، ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کریں، اور باہم مل جل کر زندگی گزاریں۔
-
لداخی مسلمانوں کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مولانا ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کی آزادی سے لے کر آج تک لداخ کے مسلمان ملک کے تعین اپنے وفاداری کا ثبوت اپنے جانوں کی قربانی سے دیتے آرہے ہیں۔
-
آسام سرکار، سرکاری مدرسوں کو بند کرنے کا اعلان کرکے بہت بڑا ظلم کررہی ہے، مفتی ابوذر قاسمی
حوزہ/ عوام سے حکومتیں بنتی ہیں اور چلتی ہیں لیکن اس ملک کی بدقستی ہے کے موجودہ حکومت اپنے ہی عوام کے خلاف تمام فیصلے لے رہی ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے مندر تعمیر کرنے کی کوشش
حوزہ/ ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
مجتمع علما و خطباء، ممبئی، ہندوستان:
ممبئی، ۱۱ دسمبر جمعہ، روز کسان منانے کا اعلان
حوزہ/ جمعہ کے دن بعد نماز جمعہ اپنی مسجدوں کے باہر "اللہ اکبر" کے ناروں سے کسان برادری کی حمایت کا اعلان کریں۔