حوزہ/ مرحوم علم و عرفان اور شعر و ادب کے میدان میں اپنی مثال آپ تھے، ان کے انتقال سے علمی حلقوں اور شعر و ادب کی دنیا میں بڑا خلاء پیدا ہوگیا ہے۔