تاثرات
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں صدائے حوزہ کا خصوصی شمارہ منظر عام پر + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ سید مقاومت، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ کی شہادت کے موقع پر مراجع کرام اور علماء اعلام کے تاثرات کے سلسلے میں مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار صدائے حوزہ کا خصوصی شمارہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
قرض لینے کی ضرورت اور اس کے اثرات
حوزہ/زندگی میں کبھی کبھی ایسے حالات پیش آ سکتے ہیں جب قرض لینا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ مالی مشکلات، اچانک آنے والے اخراجات، یا کسی کی مدد کرنا ضروری ہو سکتا ہے۔ ہر انسان کسی نہ کسی مرحلے پر اس صورت حال کا سامنا کر سکتا ہے، لیکن بار بار اور زیادہ قرض لینے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی مالی حیثیت کا درست اندازہ نہیں لگا رہے۔
-
عوام پر حکمرانوں کے اخلاقیات کے اثرات
حوزہ/ گرانقدر کتاب تحف العقول میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت نقل ہوئی ہے: «الناس بامرائهم اشبه من آبائهم» لوگ انکے حکمرانوں سے، اپنے والدین سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں یقیناً مولا کے اس دلنشین کلام میں ژینٹک اور جینیاتی مماثلت مراد نہیں ہے، بلکہ اخلاقی اور رفتار کی مماثلت مراد ہے۔ اور ایک معروف جملہ ہے «الناس علی دین ملوکهم» لوگ اپنے حکمرانوں کے مذہب پر چلتے ہیں۔
-
حلال اور پاک غذا کا عمل صالح سے گہرا تعلق ہے: محبوبه سادات حسینی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کی مشیر غذائیت نے انسان کی نیکیوں اور برائیوں پر خوراک کے اثرات کی طرف اشارہ کیا اور کہا:روحانی ترقی کے حصول کے لیے انسان کو اپنی خوراک کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور آیات قرآن کے مطابق اعمال صالحہ کی توفیق ’’حلال اور پاک غذا‘‘ سے ہی ممکن ہے۔
-
پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین ڈاکٹر بشوی نے حسینیہ جماران تہران میں بین الاقوامی علمی تخصصی نشست میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج اسرائیل مردہ باد کا نعرہ ایک عالمی شعار میں بدل گیا ہے، کہا کہ پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ ،لکھنؤ (جلد دوئم)
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید علی ناصر سعید موسوی عبقاتی: بر صغیر میں نوابین اودھ کی وجہ سے لکھنو اردو داں شیعہ مسلمانوں کے مرکز کی حیثیت رکھتا ہے،اس شھر کی مرکزیت میں قدیم ترین درسگاہ ,, 'مدرسہ سلطان الدارس ،،ہے جس سے وابستگی میرے اسلاف کے لئے اور میرے لئے باعث شرف ہے‘‘۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’ تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ‘‘(جلد اوّل)
حوزہ/ علامہ حسن عباس فطرتؔ: ’’سلطان المدارس ۔ جب بھی کہیں بھی یہ نام کان میںپڑجاتا ہے تو اچانک ماضی کی طویل رات یادوں کے ان گنت جگنوؤں سے روشن ہو جا تی ہے ‘‘۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ مولانا سید محمد جابر جواراسی واعظ: مولانا ابن حسن املوی کی اب تک مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، جوادیہ عربی کالج وارانسی، باب العلم مبارک پور اعظم گڑھ، کی تاریخ کو مرتب فرما چکے ہیں ۔ تمام کتابیں انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر ، ایران کلچر ہاؤس ، نئی دہلی ہند نے شائع کی ہیں ، اسی سلسلے کی سنہری کڑی یہ وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی تاریخ ہے‘‘۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ خطیب اہل بیتؑ مولانا محمد محسن جونپوری :اب تک اس قدیم ادارہ (وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد)کی تاریخ نہیں لکھی جا سکی تھی مگر تائید الٰہی شامل حال ہوئی اور یہ عظیم کام حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ابن حسن صاحب قبلہ املوی کے ذریعہ انجام پایا ۔یقیناً موصوف نے ادارہ سے متعلق معلومات فراہم کرکے ماضی کی گرد میں چھپے ہوئے حالات وواقعات کو کتابی شکل میں پیش کرکے کار نمایاں انجام دیا ہے‘‘۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘جلد سوئم
حوزہ/ ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ہندوستان میں ایک بزرگ ترین شیعہ دینی درسگاہ ہے۔ راجہ محمد امیر محمد خاں صاحب بالقابہٗ:’’وقف مدرسۂ احمدیہ‘‘جس کے بانی و موسس مہاراجہ سر محمد علی محمدخاں صاحب اعلی اللہ مقامہٗ تھے ،مذکورہ وقف کا ایک تحتی ادارہ’’مدرسۃ الواعظین‘‘ہے۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘جلد اول
حوزہ/ " مولانا سید حسن عباس فطرتؔ ہلوری: مدرسۃ الواعظین لکھنؤکا نام آتے ہی پچاس ساٹھ سال پہلے کے لکھنؤ کا نقشہ سامنے آجاتا ہے " " مولانا سید محمد جابر جوراسی واعظ: اس ادارہ (مدرسۃ الواعظین لکھنؤ)نے افریقہ کے سنگلاخ صحرا تک میں دقتیں جھیل کے دین پھیلایا"
-
قم المقدسہ میں"بین الاقوامی سطح پر مذہب شیعہ کو متعارف کرانے کے اثرات کا جائزہ"کے موضوع علمی اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں مختلف تنظیموں کے تعاون سے المرتضیؑ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کا پہلی علمی اجلاس بہ عنوان"بین الاقوامی میدان میں مذہب شیعہ " منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ کے اساتیذ، مفکرین اور کثیر تعداد میں ماہرین موجود تھے ۔
-
"کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس" پر آیت اللہ سید شمیم الحسن کے تاثرات
حوزہ/ مستطاب فاضل جلیل عمدۃ الواعظین مولانا ابن حسن صاحب واعظ زید فضلہ املوی نے دینی مدارس کی معرفی اور بقدر امکان ان سے وابستہ افراد کی خدمتوں کو جمع کرکے ایک مہتم بالشان کارنامہ انجام دیا ہے ۔یہ خدمت ان اداروں کو دوام بخشنے کے ساتھ خود موصوف کی بقا کی ضمانت ہیں۔
-
الحاج مولانا سید ذیشان حیدر نقوی طاب ثراہ کی دینی خدمات
حوزہ/ الحاج مولانا سید ذیشان حیدر نقوی طاب ثراہ کے چہلم کے موقع مرحوم کی سوانح حیات و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی کی ایک خوبصورت تحریر قارئیں کرام کی خدمت میں پیش ہے۔
-
آہ مولانا سید عمران حیدر زیدی طاب ثراہ
حوزہ/ مرحوم نے ہمیشہ اپنی گفتگو میں احادیث معصومین علیہم السلام اور آیات قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے اور اس پر اپنے مخاطب کو عمل کرنے کی ہدایت دیتےتھے۔ موصوف ایک اچھے مبلغ ہونے کے ساتھ ایک اچھے خطیب بھی تھے آپ کا بیان اصلاحی اور اخلاقی نکات پر مشتمل ہوتا تھا۔