تاریخ اسلام
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۸؍ربیع الاول۱۴۴۶-۲۱؍ستمبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۱۸؍ربیع الاول۱۴۴۶-۲۱؍ستمبر۲۰۲۴
-
حضرت ابوطالب علیہ السلام
حوزہ/ جناب ابوطالب علیہ السلام تنگ دستی کے باوجود مکہ مکرمہ کی ایک با وقار شخصیت تھے اور آپؑ کی سخاوت زباں زد خاص و عام تھی ، حاجیوں کی میزبانی اور انکی سقایت آپؑ ہی کے ذمہ تھی ۔ آپؑ عطر اور گیہوں کی تجارت کرتے تھے۔
-
عوام کو اہل بیت رسول (ص) سے دور رکھنے کے لئے انکے فضائل کو چھپایا گیا، مولانا یوسف مشہدی
حوزہ/ بنی امیہ نے نہایت منظم سازش کرکے اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کو چھپایا تاکہ عوام انکے قریب نہ جا سکیں۔ اس سازش کا مرکز شام رہا جو سن چودہ ہجری سے اموی خاندان کے زیر اقتدار رہا۔
-
کربلا کے حقائق کو جاننے کیلئے تاریخ اسلام کا غیر جانبداری کے ساتھ مطالعہ ضروری ہے، مولانا عادل فراز نقوی
حوزہ/ مولانا عادل فراز نقوی نے لکھنؤ میں عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے حقائق کو جاننے کیلئے تاریخ اسلام کا غیر جانبداری کے ساتھ مطالعہ ضروری ہے۔
-
مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ:
پیغمبر اسلام (ص) کے تبلیغی آثار آج بھی دنیا میں ہر جگہ قابل مشاہدہ ہیں
حوزہ/ مجلسی خبرگان رہبری میں ایران کے صوبہ بوشہر کے نمائندے نے کہا: پیغمبر اسلام (ص) نے ۲۳ سالوں تک مسلسل تبلیغ دین کا وظیفہ انجام دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا میں جگہ جگہ آپؐ کے تبلیغی آثار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
-
ہندوستان میں مغلیہ تاریخ کو نصاب تعلیم سے حذف کرنے پر اعتراضات
حوزہ/ ہندوستان میں نصاب کی کتابوں سے مغلیہ تاریخ کے حوالے سے متعدد موضوعات کو ختم کرنے پر شدید اعتراضات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین
حوزہ/ تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔
-
عزاداری کا تحفظ امام حسین (ع) کے ہر چاہنے والے کی ذمہ داری ہے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ مجالس عزا ہوں یا ماتمی جلوس یہ امام حسین کا پیغام دوسروں تک پہونچانے کا وسیلہ ہیں۔ ماتمی جلوسوں کو دیکھر دیگر قوموں اور مذہبوں کے افراد شیعہ مذہب کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں۔
-
آئمہ (ع) کو محبت کے زبانی دعوے نہیں چاہئے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نقوی نے کہا کہ محمد اور آل محمد کی شان میں قصیدہ خوانی کا فائدا تبھی ہے جب انکی تعلیمات پر عمل بھی کیا جائے۔
-
جناب جعفر طیار کی دینی خدمات بے مثال ہیں، مولانا شہوار حسین نقوی
حوزہ/ اس دور میں کہ جب مکہ میں ایک شخص کو اللہ پر ایمان لانے پر رضا مند کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا تھا جناب جعفر طیار نے حبشہ کے بادشاہ نجاشی کو مشرف بہ اسلام کرنے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
امام صادقؑ کا دور امامت علم و آگہی کے ایک درخشندہ دور کی حیثیت سے تاریخ اسلام میں مرقوم ہے
حوزہ/ امام صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ۔ آغا حسن نے امام عالیمقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی ڈالی۔
-
تاریخ اسلام کے پہلے معرکہ حق و باطل غزوہ بدر کے موقعہ پر آغا حسن کا پیغام تہنیت؛
افغانستان میں ہزارا شیعہ برادری کے تعلیمی ادارے پر دہشتگردانہ بم حملے کی مذمت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے افغانستان میں ہزارا شیعہ برادری کے کئی تعلیمی اداروں پر سلسلہ وار دہشتگردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں دو درجن سے زیادہ طالب علموں کی شہادت پر دلی صدمے کا اظہار کیا۔
-
اللہ کے نزدیک انسان کاروزہ پسندیدہ عبادت ہے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ ویسے تو مومن کی ہر عبادت اللہ کے لئے ہی ہوتی ہے لیکن اللہ کے نزدیک مومن کی جو عبادت سب سے زیاد ہ عزیز او پسندیدہ ہے وہ اسکا روزہ ہے۔
-
سیرت نبی اکرم (ص) کو بس سننے پر محدود نہ کریں، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہمارے نوجوان تاریخ اسلام و سیرت نبی اکرم (ص) کا مطالعہ کریں، اس تاریکی زمانے میں بس سیرت اہل بیت علیہم السلام ہی ہے جو انسانوں کے قلوب کو منور کرتی ہے اور گمراہی کے راستے سے ہدایت کے راستہ پر لا دیتی ہے۔
-
تاریخ اسلام کے حساس ترین دور میں دین کو بچانا امام زین العابدینؑ کا بہت بڑا کارنامہ، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ عزاداری حضرت سید الشہداؑ عظیم عبادت ہے اور اس میں شرکت کی سعادت اور توفیق صرف انھیں ہی عطا ہوتی ہے جنھوں نے دین اسلام وارثینِ پیغمبر ؐ یعنی حضرات اہلیبتؑ سے حاصل کیا ہے ۔
-
دور حاضر میں بچوں کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف واحدی نے اپنے خطاب میں بچوں کو تاریخی حقائق سے آگاہ کئے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے بغیر اسلام نا مکمل ہے۔
-
مدینہ منورہ میں امام باقر (ع) کا اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھنا تاریخ اسلام کا قابل فخر اور روشن باب، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے بابرکت علم سے نہ فقط مسلمانان عالم نے استفادہ کیا بلکہ غیر مسلم سکالرز کی ایک کثیر تعداد نے آپ سے استفادہ علمی کو اپنے لئے اعزاز سمجھا۔آپ ہی کے فرزند ارجمند حضرت جعفر صادق علیہ السلام ہیں جن سے تمام مسالک اسلام کو کسب فیض کرنے پر فخر ہے۔
-
۸شوال سانحہ جنت البقیع تاریخ اسلام کا وہ سیاہ دن،جس کے باعث پوری امت مسلمہ آج بھی سوگوار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
آل سعود نے قبلہ اول بیت المقدس کا سودا کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ جو خیانت کی وہ اس کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
ماہ مبارک میں مولا علی (ع) کی شہادت کا سانحہ تاریخ اسلام کا المناک باب ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں اپنی توجہ شہادت امیرالمؤمنینؑ کے اس انسانیت ساز پہلو کی طرف مبذول کریں جو مولا علیؑ نے اپنے قاتل کے ساتھ انسان ہونے کے ناطے روا رکھا۔ مولا علیؑ نے گھبراہٹ کی وجہ سے اپنے قاتل کی حالت کو دگرگوں کو دیکھ کر نہ صرف قاتل کو شربت شیرین پلانے کی تاکید کی بلکہ مسلمانوں کے ردعمل سے قاتل کو بچانے کیلئے تین روز تک مہمان نوازی بھی کی۔ یہ دراصل اسلام کے احترام انسانیت کا نمونہ عمل تھا۔