۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن

کل اخبار: 1
  • 8 شوال تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    8 شوال تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے 8 شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دن آل سعود نے دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت بی بی فاطمۃ الزھراء، سردار جنت امام حسن مجتبی و آل رسول علیہم السلام کے روضہ ہای مقدسہ جنت البقیع کو شرک کا فتوی لگا کر شہید کیا۔