حوزہ/ 5محرم الحرام 61ہجری بروز اتوار کوفہ میں امام حسین کی نصرت سے روکنے کے لئے ابن زیاد کی فوج کی ناکہ بندی کا دن ہے ۔