۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
تبلیغی مراحل
کل اخبار: 2
-
مبلغین اس بات پر توجہ کریں کہ خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کیلئے عمل ضروری ہے ، حجت الاسلام والمسلمین محمود عبداللهی
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین محمود عبداللهی نے ایک حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حدیث میں آیا ہے کہ ہمارے شیعوں کو اس حقیقت سے آگاہ کریں کہ عمل کے بغیر جو کچھ خدا کے پاس ہے اس تک پہنچنا ممکن نہیں ہے.خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کیلئے عمل ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام میرزامحمدی:
قرآن ِ کریم کی نگاہ سےتبلیغِ دین کے چار مراحل
حوزہ / مذہبی مسائل کے ایک ماہر نے کہا: ہم میں سے بعض مبلغین نے چونکہ اپنے تبلیغی مراحل کو قرآن کے برخلاف شروع کیا ہے لہذا اپنی روزمرہ زندگی میں اس کے عدم تأثیر کا مشاہدہ کرتے ہیں۔