۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
تجارتی تعلقات
کل اخبار: 3
-
سیکورٹی اور اقتصادی ترقی کی عکاسی کے لیے بغداد میں تجارتی میلے کا آغاز
حوزہ,اس کا مقصد عراق میں اقتصادی اور سیکورٹی ترقی کی حقیقی تصویر پیش کرنا ہے۔ یہ نمائش ''اہم اقتصادی سرگرمیوں میں کامیابی کے لیے عراق کی صلاحیت کی بھی عکاسی کرتی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے ہندوستان پرعزم
حوزہ/پیر کے روز ایرانی وزیر خارجہ ظریف سے ملاقات میں ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے ہندوستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان، افغانستان میں امن و استحکام کو مستحکم کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور ایران کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کے لئے ہندوستان کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران کیساتھ تجارتی تعاون جاری رکھیں گے،روس
حوزہ/اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے امریکی غیرقانونی یک طرفہ پابندیوں پر زور دیا اور کہا ہے کہ روس اس پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو جاری رکھے گا۔