تجلیل
-
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ خواہران کی با صلاحیت طالبات سے خطاب+تصاویر
حوزہ/ قم میں منعقدہ حوزہ علمیہ خواہران کی نخبہ اور با صلاحیت طالبات کے تیسرے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ اعرافی نے طلاب کو علم و معرفت میں گہرائی پیدا کرنے اور آدابِ و اخلاق حسنہ سے مزین رہنے کی تلقین کی۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں عظیم کردار ادا کرنے والے 70 مجاہد طلباء کو خراج تحسین
حوزہ/ عتبہ عسکریہ نے ایک تقریب کا انعقاد کرکے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والے 70 سے زائد مجاہد طلباء کو اعزاز سے نوازا۔
-
مجمع طلاب سکردو کے تحت امام زمانہ (عج) کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام
حوزہ/ 15 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام عصر ارواحنا فداہ کی مناسبت سے، مجمع طلاب سکردو کے دفتر میں ایک عظیم الشان جشنِ محفل کا اہتمام ہوا، جس میں سکردو کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت نئے تعلیمی سال کے آغاز اور اساتذہ کی تجلیل
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تعلیم کے تحت حوزہ علمیہ میں نئے سال کے آغاز اور مدرسہ صادق آل محمد(ع) کے اساتذہ کی تجلیل کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
گیٹ ویل چیریٹبل کلینک جلالپور کی جانب سے صحافیوں کو اعزاز
حوزہ/ جلالپور امبیڈکرنگر کے محلہ نئی بازار میں گیٹ ویل چیریٹیبل کی جانب سے مولانا عقیل عباس زینبی کی نگرانی میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں اہل علم حضرات نے شرکت کی اس پروگرام میں صحافیوں کی خدمات کو دیکھتے ہوے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
سکردو؛ تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد:
فلسطین کی آزادی کا مسئلہ کسی مسلک کا نہیں، بلکہ مسلم امہ کی غیرت و حمیت کا مسئلہ ہے، مقررین
حوزه/ حوزہ علمیه جامعۃ النجف، مجمع القراء بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ تربیت کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس سکردو میں ایک عظیم الشان" تجلیل قرآن و القدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہید علماء کی تجلیل کا ساتواں سالانہ پروگرام مدرسہ الامام المنتظر(عج) قم میں منعقد:
شہید شیخ فضل اللہ نوری،بہترین مبارز اور مجاہد عالم دین تھے، حجۃ الاسلام طاہر عباس اعوان
حوزہ/ مرکز احیاء آثار برصغیر کے سربراہ شیخ فضل اللہ نوری نے اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے ملکی قوانین شریعت کے مطابق ہونے چاہیۓ اس مشن میں اپنی جان قربان کر دی۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء جناب عباس ثاقب اور جناب احمد شہریار کی تجلیل کی گئی۔