تجلیلی پروگرام
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دلخراش ہیلی کاپٹر حادثے میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر کئی اہم شخصیات نے جام شہادت نوش کیا تھا، تاہم ان عظیم شخصیات کی یاد میں دنیا کے اکثر ممالک میں سوگ کا اعلان ہوا، جبکہ 65 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مبلغین اربعین کی تجلیل+تصاویر
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک پروگرام حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا جس سے حجت الاسلام والمسلمین مجید تلخابی نے خطاب کیا، رواں سال اربعین کے موقع پر زائرین کی خدمت کرنے والے مبلغین کی تجلیل بھی کی گئی۔
-
مدرسه الامام المنتظر قم کے تحت شہادت صادق آل محمد (ع) کے موقع پر قاریان قرآن کی تجلیل
حوزه/ حسب سابق امسال بھی رمضان المبارک میں، مدرسه الامام المنتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف قم کے ادارۂ قرآن وحدیث کی جانب سے قرآنی محافل کا انعقاد کیا گیا تھا، تاہم آج ان قرآنی محافل میں شرکت کرنے والے قاریوں کے اعزاز میں ایک تجلیلی پروگرام منعقد ہوا۔