۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
علامہ سید ساجد علی نقوی

حوزہ/ حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دلخراش ہیلی کاپٹر حادثے میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر کئی اہم شخصیات نے جام شہادت نوش کیا تھا، تاہم ان عظیم شخصیات کی یاد میں دنیا کے اکثر ممالک میں سوگ کا اعلان ہوا، جبکہ 65 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دلخراش ہیلی کاپٹر حادثے میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر کئی اہم شخصیات نے جام شہادت نوش کیا تھا، تاہم ان عظیم شخصیات کی یاد میں دنیا کے اکثر ممالک میں سوگ کا اعلان ہوا، جبکہ 65 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری

ان عظیم شخصیات کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھی جگہ جگہ مجالسِ ترحیم، قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری

اس سلسلے میں گزشتہ روز ایرانی کلچر ہاؤس اسلام آباد میں ایک عظیم الشان تعزیتی اور تجلیلی پروگرام منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور شہدائے خدمت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری

خانۂ فرہنگ اسلام آباد میں منعقدہ تعزیتی اور تجلیلی پروگرام سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔

علامہ سید ساجد علی نقوی نے تعزیتی اور تجلیلی پروگرام سے خطاب میں شہدائے خدمت کی شہادت کو ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری

واضح رہے پاکستان کی تمام مذہبی جماعتیں سمیت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مؤمنین کی جانب سے نیز شہدائے خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے مجالسِ ترحیم اور قرآن خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Sayada Bilgrami IN 17:26 - 2024/05/31
    0 0
    Death to izrahell death to America death to Britain death to Germany death to France death to Canada death rotten Joe budda lakkadbagga najaiz aulad Shayateen ki death to satanyahu and his party. Indeed this will happen soon. Inshallah