تعزیتی ریفرنس
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد؛
تحریک مقاومت کی بھرپر حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں / مقررین
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں پاکستان کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے فلسطین اور لبنان کی تحریک مقاومت کی بھرپور حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مکتب علمائے اہلبیت پاکستان کے تحت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں عظیم الشان اجتماع:
فلسطینی اور لبنانی مظلوموں کے جذبۂ ایمانی اور استقامت کے سامنے تمام استعماری طاقتیں بے بس ہیں، مقررین
حوزہ/ مکتب علمائے اہلبیت (ع) پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں ایک عظیم تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی زندگی کا مطالعہ اور ان کی عظمت کا اعتراف: جامعۃ الکوثر میں تعزیتی اجلاس
حوزہ/ شہید سید حسن نصر اللہ سمیت غزہ و لبنان کے مجاہدین و مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جامعۃ الکوثر میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پُرشُتم شری رام ہندوستان میں شہید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ پُرشُتم شری رام ہندوستان کی ایودھیا میں حزب اللہ کے چیف شہید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ماتم، شُوگ محفل اور مجلس کا انعقاد ہوا اور اسرائیل کی مذمّت کی گئی۔
-
جامعہ الکوثر میں آیت اللہ خوئی کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی سید ابو القاسم الخوئی قدس سرہ کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ہوا۔
-
حجت الاسلام و المسلمین عقیل الغروی کا جامعۃ الکوثر میں خطاب؛
آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ کے لئے نمایاں خدمات ہیں
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند میں دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ اور دیگر کارہائے خیر کی بدولت محسن ملت مکتب تشیع کے تمام علماء میں سب سے نمایاں مقام پر فائز تھے۔ گویا انہوں نے علم و عشق کو جمع کرکے عمل خیر کا وہ نمونہ پیش کیا جو صرف انہی کا حصہ تھا۔
-
امام خمینی (رح) فاؤنڈیشن کے تحت شہادتِ امام جواد (ع)، برسی امام راحل اور شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
رسول خدا (ص) کے بعد اہل بیت اور ان کے پیروکاروں کو شہادت ورثے میں ملی، حجت الاسلام منظور محمدی
حوزہ/ روندو بلتستان میں گزشتہ روز امام محمد تقی (ع) کی شہادت، امام خمینی کی برسی اور شہدائے خدمت کی یاد میں ایک مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔
-
مدرسۂ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ اور دیگر دینی مراکز کے تعاون سے شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی اجلاس
حوزہ/ شہادتِ حضرت امام رضا (ع) اور شہدائے خدمت کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس، خانوادۂ بانی تنظیم خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری اعلی اللہ مقامہُ اور خانوادۂ لسان الواعظین مرحوم سید مظاہر علی سیتھلی اعلی اللہ مقامُہ کی جانب سے لکھنؤ میں منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
سید ابراہیم رئیسی ایک وسیع النظر اور حکیمانہ سوچ کے مالک رہنما تھے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عالم اسلام کے نامور رہنما، مظلومین غزہ کی توانا آواز، اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور ہمسایہ برادر ملک ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس، اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دلخراش ہیلی کاپٹر حادثے میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر کئی اہم شخصیات نے جام شہادت نوش کیا تھا، تاہم ان عظیم شخصیات کی یاد میں دنیا کے اکثر ممالک میں سوگ کا اعلان ہوا، جبکہ 65 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔
-
امام جمعہ شہر بیجار:
شہید رئیسی کے مقام و منصب نے انہیں لوگوں سے کبھی دور نہ کیا
حوزہ / ایران کےشہر بیجار کے امام جمعہ نے شہید آیت اللہ رئیسی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ شہید بلند مرتبہ ہمیشہ اچھے اخلاق سے لوگوں سے پیش آتے اور ان کا منصب ہر گز انہیں لوگوں سے دور نہ کر سکا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
آیت اللہ سید رئیسی نے سیاسی زندگی میں قدم رکھتے ہی مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی، سیدہ فضہ نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر کے تحت " شہدائے خدمت" کے عنوان سے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
آیت اللہ شہید ابراہیم رئیسی نہایت دلسوز اور صابر تھے، ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ ڈاکٹر رفیعی نے شہید سید ابراہیم رئیسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ابراہیم رئیسی نہایت دلسوز، صابر، اور لوگوں کے لیے بہت زیادہ فکر مند، معاف کر دینے والے اور ١٧/١٨ گھنٹے ہر روز اپنے آپ کو اپنی زمہ دار سمجھ کر کام کرنے والے شخص تھے۔
-
روس میں شہید رئیسی اور ان کے رفقاء کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ روس کے دارالحکومت ماسکو میں جامع مسجد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے شہید ساتھیوں کے اعزاز میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
راجستھان میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام
حوزہ/ ایرانی شہدائے راہ خدمت کی یاد میں تاراگڑھ اجمیر راجستھان کی شیعہ جامع مسجد المنتظر میں پنجایت خدام سید زادگان و انتظامیہ کمیٹی آستانہ عالیہ سید حسین خنگسوار کے زیر اہتمام مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مؤمنین شریک ہوئے۔
-
علی اسلامک مشن ٹورنٹو کینیڈا میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ علی اسلامک مشن ٹورنٹو کینیڈا کے تحت ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت کے موقع پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامع مسجد صاحب الزمان (ع) کوٹلی امام حسین میں شہدائے خدمت کیلئے فاتحہ خوانی
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان جامع مسجد صاحب الزمان کوٹلی امام حسین میں بعد از نماز جمعہ سانحہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر رفقاء کی شہادت کے حوالے سے شہداء کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر اور جامعہ کے زیر اہتمام مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
-
علم و عمل اکیڈمی کی جانب سے ایرانی صدر کی شہادت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ علم و عمل اکیڈمی کی جانب سے شہید خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، تبریز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم، جمہوری اسلام ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا، جس میں بیرون ملک سے مؤمنین نے کی شرکت۔
-
شہدائے راہ خدمت کی یاد حسین آباد جھارکھنڈ میں مجلس و تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ شہدائے راہ خدمت کی یاد میں حسین آباد جھارکھنڈ ہندوستان میں مجلسِ عزاء اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین شریک ہوئے۔
-
حوزہ علمیہ بقیت اللّٰہ جلالپور میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی:
ایران نے دھرم اور مذہب سے ہٹ کر ہمیشہ مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھائی، مقررین
حوزہ/ حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور ہندوستان میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر شہداء کی یاد میں قرآن خوانی اور ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے اپنے اپنے تأثرات کا اظہار کیا۔
-
حوزہ علمیہ جعفریہ کوپا گنج میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی
حوزہ/ مجلس ترحیم آج بتاریخ 12/ذیقعدہ/مطابق 21/مئی بروز منگل مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو کے زہراء ہال میں شہیدان راہ مقاومت (آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وہمراہان رضوان اللہ علیہم) کے ایصال ثواب وخراج عقیدت کے لئے ایک مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ غفران مآب میں شہدائے خدمت کیلئے تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ حوزہ علمیہ غفران مآب ہندوستان میں خادم امام رضا (ع) ایرانی صدر شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سمیت ان کے ساتھیوں کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیتی ریفرنس اور ملکی صورتحال پر سیمینار کا انعقاد:
ڈاکٹر رئیسی فلسطینی مظلومین کے حامی اور مددگار تھے، ناصر شیرازی ایڈووکیٹ
حوزہ/ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس اور موجودہ پاکستان کی سیاسی صورتحال پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
علی گڑھ میں آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیتی نشست؛
آیت اللہ شیخ امامی کاشانی نے اپنی زندگی کو دفاع اسلام کے لئے وقف کردیا، مقررین
حوزہ/مرحوم آیت اللہ امامی کاشانی کی صفت و عظمت پر پروفیسر سید لطیف حسین شاہ کاظمی نے کہا کہ وہ پاسدارانٍ اسلامی کے بڑے حامی و شیدائی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دراصل وہ دفاع اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
قم؛ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے قم میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مظفر آباد میں محسن ملّت کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مظفرآباد جموں و کشمیر، مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری میں محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی مرحوم کی وفات پر بعد از نمازِ جمعہ مرکزی انجمنِ جعفریہ کی جانب سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
اساتذہ پر حملہ ملک کے مستقبل پر حملہ ہے، علی محمد بخاری
حوزه/ جعفریہ رابطہ کونسل پاکستان کی جانب سے سانحہ پاراچنار کی مناسبت سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں، ضلع کرم کے سانحے میں ملوس افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اساتذہ پر کئے جانے والے اس حملے کو ملک کے مستقبل پر حملہ قرار دیا گیا۔
-
دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتخانہ اور ایران کلچرل ہاؤس کے اشتراک سے کانفرنس منعقد:
ایران کے روضہ شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت،متاثرین کے تئیں اظہار ہمدردی/ ایران اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے، ایرانی سفیر
حوزہ/ حرم شاہ چراغ پر داعش کے ذریعے کیے گئے حملہ کے خلاف ایرانی سفیر ڈاکٹر ایرج الہی نے کہا کہ آپ سبھی شیراز حملہ سے با خبر ہیں۔ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم داعش نے انجام دیا ہے۔ ایران کبھی بھی حملہ کرنے میں پہل نہیں کرتا لیکن اگر کوئی ان پر حملہ کرے گا تو ایران اپنا مضبوط دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر میں آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس +تصاویر
حوزہ/ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شیخ انور علی نجفی نے کہا: آیۃ اللہ العظمی سید سعید الحکیم کی خدمات، جیسے غریبوں کے لیے رہائشی مکانات، طلباء کے لیے ہاسٹلز ، زائرین کے لیے جائے استراحت، دین کی خدمت کرنے والے علماء وخطباء کے لیے مالی معاونت، مساجد کی تعمیر، یتیموں کے لیے یتیم خانے اسی طرح کے انگنت سماجی، رفاہی، تعلیمی معاشرتی، اور مذہبی خدمات جو اس مرجع فقید المثال کی عظمت اور خلوص کے مظاہر ہیں۔