۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

حوزہ/ گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

اس موقع پر سید مہدی شاہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کے داماد کی رحلت پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم و مغفور کے درجات کی بلندی اور لواحقین بالخصوص قائد ملت جعفریہ پاکستان کیلئے صبر جمیل اور اجر عظیم کی دعا بھی کی۔

گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

اس موقع پر گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر نیز تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .