شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی (26)
-
ایرانانتخابی مہم کا وقت ختم، ایران میں کل صدراتی انتخابات ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو چکا ہے، تاہم ایران اور بیرون ممالک میں مقیم ایرانی کل آئندہ کے صدر کو انتخاب کرنے کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
پاکستانسید ابراہیم رئیسی ایک وسیع النظر اور حکیمانہ سوچ کے مالک رہنما تھے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عالم اسلام کے نامور رہنما، مظلومین غزہ کی توانا آواز، اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور ہمسایہ برادر ملک ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان…
-
ہندوستانشہید آیت اللہ رئیسی نے یو این میں قرآن کے خلاف اٹھنے والی تمام آوازوں کو دفن کردیا، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ علمائے فیض آباد و امبیڈکر نگر کی جانب سے شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے مسجد امام حسین (ع) سکندر پور امبیڈکر نگر میں منعقدہ تعزیتی جلسے میں، امام جمعہ…
-
قم المقدسہ میں علماء و طلاب ہند کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام:
ایراناہل فلسطین کی استقامت کے پیچھے نظامِ ولایت کار فرما ہے، مقررین
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہدائے خدمت کی یاد میں قم المقدسہ میں مقیم علماء و طلاب ہندوستان نے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس میں طلاب نے بھرپور شرکت کر کے شہدائے خدمت کو خراجِ…
-
مشہد؛ اردو زبان زائرین کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام:
ایرانآج ایران ایک عالمی طاقت بن چکا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند سے آئے ہوئے 600 سے زائد زائرین نے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا اور شہدائے خدمت کو زبردست…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
پاکستاندنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک دلخراش ہیلی کاپٹر حادثے میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر کئی اہم شخصیات نے جام شہادت…
-
ایرانایران میں صدراتی الیکشن؛ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
حوزہ/ ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی نے حکومتی کابینہ کی میٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ہم شہید…
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
خواتین و اطفالآیت اللہ سید رئیسی نے سیاسی زندگی میں قدم رکھتے ہی مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی، سیدہ فضہ نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر کے تحت " شہدائے خدمت" کے عنوان سے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ مشہد کے تحت ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
ایرانشہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی غیر ملکی زائرین کیلئے خدمات زبان زد عام ہیں، ڈاکٹر الیاس زاہدی
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبۂ مشہد مقدس کے تحت شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کی یاد میں ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس مشہد میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک کے علماء…
-
قم المقدسہ میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
ایرانآیت اللہ شہید ابراہیم رئیسی نہایت دلسوز اور صابر تھے، ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ ڈاکٹر رفیعی نے شہید سید ابراہیم رئیسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ابراہیم رئیسی نہایت دلسوز، صابر، اور لوگوں کے لیے بہت زیادہ فکر مند، معاف کر دینے والے اور ١٧/١٨ گھنٹے ہر روز…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں عظیم الشان اجتماع:
پاکستانشہید آیت اللہ رئیسی غزہ اور فلسطینی مظلومین کا مدافع تھے، مقررین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صدر اسلامی جمہوری ایران شہید سید ابراہیم رئیسی و رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر…
-
ایرانطلاب گمبہ سکردو مقیم مشہد کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام
حوزہ/ مجمع ثامن الائمہ طلاب گمبہ سکردو مقیم مشہد مقدس کی جانب سے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ختم قرآن اور مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا…
-
ہندوستانآیۃ اللہ رئیسی عالم باعمل، عابد شب زندہ دار، فقیہ و مجاہد اور سید محرومان تھے، مولانا احسان عباس قمی مبارکپوری
حوزہ/ صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام کا ارشاد گرامی ہے کہ " جب عالم مرتا ہے تو اسلام میں ایک ایسا شگاف پڑ جاتا ہے، جسے قیامت تک کوئی چیز بھر نہیں سکتی "
-
ایرانجواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء اور قرآن خوانی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن قم کے تحت شہدائے خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک مجلسِ عزاء، حسینیہ جواد الائمہ میں منعقد ہوئی،…
-
ایرانمدرسۂ الولایۃ قم کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں شہدائے خدمت آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت کی مناسبت سے ایک مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام طلاب، اساتذہ اور دیگر طلباء…
-
ہندوستانمکتب امام صادق (ع) ناگپور میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام
حوزہ/ مكتب امام صادق علیہ السّلام ناگپور میں خادم امام رضا علیہ السّلام ڈاکٹر رئیسی کی المناک شہادت پر جلسہ تعزیت و مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
جہانعلی اسلامک مشن ٹورنٹو کینیڈا میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ علی اسلامک مشن ٹورنٹو کینیڈا کے تحت ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت کے موقع پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر…
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں نمازِ جمعہ کے بعد عظیم الشان ریلی کا انعقاد
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت ایران کی یاد میں امام بارگاہ بڈگام میں عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی اور نماز جمعہ کے بعد ایک بڑی ریلی بھی نکالی گئی، جس ہزاروں…
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں نمازِ جمعہ کے بعد عظیم الشان ریلی کا انعقاد:
ہندوستانآیت اللہ رئیسی کی شہادت پر ہر آنکھ اشک بار ہے، آقا حسن الصفوی
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت ایران کی یاد میں امام بارگاہ بڈگام میں عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی اور نماز جمعہ کے بعد ایک بڑی ریلی بھی نکالی گئی۔
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی پیشاور قونصلیٹ آمد؛ گہرے دکھ کا اظہار
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے سانحۂ ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے حوالے سے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اور قونصل…
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر لکھنو میں جلسہ تعزیت اور مجلس عزا کا انعقاد؛
ہندوستانشہید آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کے بھرم کو پاش پاش کردیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ درگاہ حضرت عباس رستم نگر لکھنو میں منعقدہ اس تعزیتی جلسے میں بڑی تعداد میں علماء اور عوام نے شرکت کی ۔ علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور ملت ایران…
-
مولانا سید ضیغم عباس زیدی کا آیت اللہ شہید رئیسی کی شہادت پر اظہارِ افسوس؛
ہندوستانایران کی غیور قوم اپنے علماء اور رہبروں سے صرف پیار ہی نہیں کرتی بلکہ انھیں سر آنکھوں پر رکھتی ہے
حوزہ/ مولانا سید ضیغم عباس زیدی آف ممبئی ہندوستان نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
ہندوستانایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے سانحۂ ارتحال پر علمائے تھیتکی کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ حالیہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آقائے سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر میر حسین عبد اللہیان، سپریم لیڈر کے نمائندے آقائے سید آل ہاشم اور ان کے ساتھیوں…
-
پاکستانسابق وفاقی وزیر منیر حسین گیلانی کی ایرانی قونصلیٹ آمد، ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ پاکستانی سابق وفاقی وزیرِ تعلیم اور اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر حسین گیلانی نے ایرانی قونصل خانے کا دورہ کیا اور ایرانی صدر شہید رئیسی کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا۔
-
پاکستانآئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں ایک وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کا دورہ کیا اور آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش…
-
مقالات و مضامینکسی کی شہادت یا موت پر غم اور خوشی کا اسلامی معیار کیا ہے؟
حوزہ/ کسی کی شہادت یا موت پر غم اور خوشی کا اسلامی معیار کیا ہے؟ آج کل بعض لوگ سوشل میڈیا پر کچھ ساده لوگوں کو مسلسل اسلامی اقدار کی غلط تشریح کرکے گمراہ کر رہے ہیں، ان میں سے ایک شہید رئیسی…