۲۷ خرداد ۱۴۰۳ |۹ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 16, 2024
امامیہ اسٹوڈنٹس

حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں ایک وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کا دورہ کیا اور آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے ایک وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کا دورہ کیا اور آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

آئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ

آئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ

وفد میں مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر حسن عارف، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر اطہر عمران، سینئر برادر افسر رضا، سینئر برادر حسنین جعفر زیدی، مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان برادر معمر نقوی شامل تھے۔

آئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور تاثرات کی کتاب پر یادگار کے طور پر تعزیتی کلمات درج کئے اور قونصلیٹ جنرل نے وفد کو شہید کی تصویر بطور تحفہ پیش کی۔

آئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ

آئی ایس او کے وفد کا ایرانی قونصل خانے کا دورہ؛ اظہارِ تعزیت+تصویری رپورٹ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .