تحریک آزادی فلسطین
-
عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل انتقال کر گئے
حوزہ/عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل (ابو جہاد) سوریہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
آزادی القدس کانفرنس:
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،تمام مسلم ممالک آزادی فلسطین کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں
حوزہ/ آئی ایس او کراچی کے تحت کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کہا کہ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت تمام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے،اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک نے مظلوم فلسطینیوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین سے غداری ہے۔ جمعۃ الوداع کو سرکاری سطح پر عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے اور پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لیے عالمی سطح پر مسلم ممالک کو ایک فورم پر کی جمع کرنے کے لیے کوششوں کو تیز کرے۔
-
تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ فلسطین کے مظلوم عوام اپنی سر زمین کی بقا کے لٸے لڑ رہے ہیں۔ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب ہے اس لئے کہ فلسطین کے مظلوم عوام غاصبوں کے مقابلے میں اپنی ارض وطن کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔