تحریک اسلامی بحرین
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرینی قیدیوں کی فوری رہائی ایک سیکورٹی ضرورت ہے جس میں تاخیر نہیں کی جا سکتی
حوزہ/ بحرین کی تحریک اسلامی کے رہنما نے کہا کہ بحرین کی جیلوں سے سیاسی قیدیوں اور انقلابی رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور اس سلسلے میں بالکل بھی تاخیر نہ کی جائے۔
-
رمضان المبارک ہمہ جہت جہاد کا مہینہ ہے: آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
حوزہ/ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر کہا کہ رمضان المبارک ہمہ جہت جہاد کا مہینہ ہے۔
-
صہیونی سربراہ کی منامہ آمد؛ بحرینی عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرین پر مسلط آل خلیفہ کی فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے قابض صہیونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں نے بحرینی عوام کو اشتعال دلایا ہے جس کا مشاہدہ اسرائیلی صدر اسحاق ہترزوگ کی بحرین آمد پر بخوبی کیا جاسکتا ہے۔
-
شیخ حسین الدیہی:
بحرین میں حکومت نمائشی جمہوریت کی تلاش میں ہے
حوزہ/ الوفاق موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بحرین کے انتخابات کے حوالے سے کہا: حکومت ایک آرائشی پارلیمنٹ کی تلاش میں ہے تاکہ دنیا کو دکھائے کہ بحرین میں جمہوریت ہے، حالانکہ یہ ایک جعلی اور غیر حقیقی جمہوریت ہے۔
-
تحریکِ انقلابِ بحرین:
آل خلیفہ حکومت، صہیونی وزیراعظم کے ساتھ مل کر بحرین کی امنیت کو خطرے میں ڈال رہی ہے
حوزہ/بحرینی انقلابی جوانوں کے اتحاد نے آل خلیفہ حکومت کی طرف سے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی میزبانی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تحریکِ اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ عیسٰی قاسم کا انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر اہم پیغام؛
انقلابِ اسلامی تحریکِ عاشورا کا تسلسل ہے
حوزه/تحریکِ اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ عیسٰی قاسم نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلابِ اسلامی، امام حسین علیہ السلام کی تحریکِ عاشورا کا ایک سلسلہ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے انتخابات،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی عظیم فتح، آیۃ اللہ عیسی قاسم
حوزہ/تحریک اسلامی بحرین کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں ملت ایران نے بڑے پیمانے پر شرکت کر کے عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا اور یہ نظام اسلامی کی صداقت کی علامت ہے۔
-
بحرینی سیاسی سرگرم کارکن کی خصوصی یادداشت:
بحرینی علماء اور جوانوں کی جد و جہد،امام خمینی(رح)کی تحریک انقلاب کا نتیجہ ہے
حوزہ/بحرینی سیاسی سرگرم رکن عبد الغنی عیسی خنجر نے اپنی ایک خصوصی یادداشت میں لکھا ہے کہ بحرینی امام راحل(رح)کے عظیم تفکر اور روش سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے والے اپنے علماء کی فکر انگیز تقاریر سننے کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں میں حاضر ہوتے تھے۔
-
بحرین حرام اور فسادات پھیلانے کی جگہ نہیں، آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بحرین حرام اورفسادات پھیلانے اوردین اسلام کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کا بحرینی قیدی کی شہادت پر افسوس کا اظہار
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے "عباس مال اللہ" کی زنداں میں شہادت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، انہیں تحریک اسلامی بحرین کے ایک عظیم مجاہد قرار دیا۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کا پاکستانی شیعوں کے قتل عام پر مذمتی بیان
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پاکستان میں کان کنوں کے سر قلم کئے جانے کے داعشی دہشت گرد گروہ کے وحشیانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بحرین جیل بن چکا ہے، جہاں آزادیاں چھین لی جاتی ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم
حوزہ/ اسلامی تحریک بحرین کے رہنما، آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرین ایک ایسا قید خانہ ہے جہاں آزادی چھین لی جاتی ہے اور لوگوں کے حقوق ضبط کردیئے جاتے ہیں۔