حوزہ/ نائجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم یعقوب زکزاکی کے حامیوں اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کے مظلوم عوام سے یکجہتی اور اسرائیل کے جرائم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو پُرامن احتجاج کرنے اور اپنے مطالبات کے لیے اجتماع منعقد کرنے سے کسی قانون نے نہیں روکا۔ "ان بھائیوں نے کوئی جرم نہیں کیا، لہٰذا ان سب کو رہا کیا جانا چاہیے۔"
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ۲۰۱۵ کے زاریا قتل عام کے بعد پہلی بار یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ بھی شریک ہوئے اور شہادت کی اہمیت…