حوزہ / تحریک توحید اسلامی لبنان نے بیانیہ صادر کرکے بہترین انتخابات کے انعقاد پر رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔
حوزہ/ تحریک توحید اسلامی لبنان کے ایک وفد نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ سے ملاقات کی ہے۔