تحریک عاشورا (25)
-
حجت الاسلام مصطفٰی حسینی نیشاپوری:
ایرانتحریکِ اربعین؛ حضرت امام زمانہ (عج) کے ظہور اور ان کی عادلانہ حکومت سے منسلک ہوگی
حوزہ/ایرانی بین الاقوامی تبلیغی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ مستقبل میں تحریکِ اربعین حسینی، حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہور اور ان کی عادلانہ حکومت سے منسلک ہوگی۔
-
ایرانایمان اور امید؛ عاشورا کے اہم دروس ہیں، حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی منش
حوزہ/ امام جمعہ شہر بندر ریگ ایران نے کہا کہ ایمان اور امید، قیام عاشورا کے اہم دروس اور بالخصوص آج کے نفاق و باطل کے دور میں جہاں امت مسلمہ کے درمیان مایوسی اور ناامیدی پھیلائی جا رہی ہے وہاں…
-
جہانقیام امام حسین (ع) نے دین حنیف کی اہمیت کو معاشرے میں اجاگر کیا، شیخ محمد عسیران
حوزہ/ لبنانی شیعہ عالم دین نے کہا کہ لبنانی حکام، مکتب عاشورا کی طرف رجوع کرتے ہوئے اس مکتب کے عالی ترین معانی کو استخراج کریں، کیونکہ عاشورا، اخلاقی ترقی کے معتقدین کیلئے ایک وسیع نامہ ہے، ہمیں…
-
جہانبحرینی ممتاز شیعہ عالم دین کو، شب عاشور تقریر کرنے کے جرم میں آل خلیفہ کی انٹلیجنس نے طلب کر لیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمود العالی کو شب عاشور خطاب کرنے کے جرم میں، بحرینی سیکورٹی اداروں نے طلب کر لیا ہے۔
-
ایرانمنبر اہلبیت (ع) اگر تجارت وخیانت سے پاک اور اہل افراد کے ہاتھوں میں ہو تو انقلاب میں دیر نہیں لگتی، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ دفترِ قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی دسویں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج ہمارا منبر…
-
مقالات و مضامیناسلام اور انسانیت کی بقاء ہے کربلا
حوزہ/ انسانی تاریخ میں ان گنت تحریکوں نے جنم لیا بہت سے انقلابات رونما ہوئے۔ لیکن کسی ایک تحریک اور انقلاب کو عاشورہ جتنی دائمی اور لافانی حیثیت حاصل نہیں ہوئی۔
-
ہندوستانانجمنِ صاحب الزمان (ع) سانکوہ کی جانب سے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ دو محرم الحرام 21 جولائی کو زیر اہتمام بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمان تیسرو اور سانکوہ ہندوستان میں یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
ایرانعزاداری میں شرکت؛ تقویٰ کا اہم مصداق ہے، حجت الاسلام کارگر
حوزہ/ حجت الاسلام کارگر نے کہا کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام تقویٰ کا اعلیٰ مصداق ہیں اور جس کا امام حسین علیہ السّلام سے رابطہ برقرار ہو جائے تو اس سے بھی تقویٰ کا رنگ و خوشبو آئے گی، لہٰذا…
-
پاکستانشکار پور؛ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں وفد کی ایس ایس پی سے ملاقات
حوزہ/ شکار پور؛ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ایس ایس پی امجد شیخ سے ملاقات اور عزاداری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانعزاداری؛ دین اسلام کی بنیاد ہے، حجت الاسلام بشارت امامی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی تیسری مجلس عزاء سے حجت الاسلام شیخ بشارت امامی نے خطاب میں دین اسلام کی بقاء کے علل و اسباب کی جانب اشارہ کرتے…
-
مقالات و مضامینعزاداری ایک زندہ تحریک
حوزہ/ عزاداری کا مقصد وہی ہے جوامام حسینؑ کے مِشن کا مقصد تھا۔ یعنی اصلاحِ اُمّت۔ امامؑ کی وصیّت کی روشنی میں اصلاحِ امّت کے لئے جو طریقئہ کار ہونا چاہئے وہ ہے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر۔…
-
مقالات و مضامین"محرم الحرام اور ہم "
حوزه/ محرم الحرام اسلامی سال کا وہ متبرک، مقدس اور محترم مہینہ ہے جسے پروردگار عالم نے خود عظمت و حرمت اور امن والا قرار دیا ہے۔
-
مقالات و مضامینسانحہ عاشورا کے پس پردہ محرکات
حوزہ/ ماہ محرم کی آمد ہے؛ بہتر ہےکہ ہم اس واقعے کے پس پردہ محرکات کے بارے میں سوچیں، فکر کریں کہ وہ کونسے عوامل تھے جس کے سبب رسول اکرم کے نواسے کو اتنی بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے لیکن بعض…
-
آئمہ جمعہ و جماعات عراق کی آیت اللہ کعبی سے ملاقات:
ایرانجہادِ تبیین، امت مسلمہ کی اہم ذمہ داریوں میں سے ہے، آیت اللہ کعبی
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے نائب سربراہ نے کہا کہ دشمنوں کی طرف سے میڈیا وار اور غلط تبلیغ کے خلاف جہادِ تبیین، امت مسلمہ کی اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ہے۔
-
جہانسعودی چینل "ایران انٹرنیشنل" کی عاشورا اور امام حسین ( ع) کی شان میں کھلی گستاخی
حوزہ/ سعودی عرب کے ماتحت ایران انٹرنیشنل نیٹ ورک نے ملتِ ایران کے مذہبی عقائد کی صریح توہین کرتے ہوئے، واقعۂ کربلا اور امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی اصغر کی شہادت کو خاندانی تنازعہ قرار…
-
علماء و مراجععاشورا تاریخِ بشریت کا ایک عظیم واقعہ ہے؛ آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/عراقی مایہ ناز عالم دین آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے آل محمد(ص)کے ایامِ عزاداری کو امت مسلمہ کی اصلاح اور اتحاد و وحدت کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے خطباء سے اتحاد و وحدت کے موضوع پر گفتگو کرنے…
-
مقالات و مضامینامام حسین (ع) عالمِ انسانیت کے پیشوا
حوزہ/انسانی تاریخ میں کربلا کا واقعہ اپنے اہداف و مقاصد کے حوالے سےایک منفرد،عالمگیراور آفاقی درسگاہ وعبرت ناک واقعہ ہے۔ شہید مطہری(رح) کے بقول کربلا کے دوچہرے ہیں ان دو چہروں میں سے ہر ایک اپنی…
-
مقالات و مضامیننفرت نہیں، دوستی چاہئے!
حوزہ/حالیہ غواڑی واقعے میں ایک بار پھر سر زمین امن بلتستان کے علماء نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکردو مرکز میں باہمی صلح وصفائی کا اعلان کرکے انتہائی عاقلانہ اور مدبرانہ اقدام کیا…
-
ایرانواقعۂ عاشورا میں امام حسین (ع) خدا کو حاضر و ناظر جانتے تھے، حجۃ الاسلام ماندگاری
حوزہ/ امام حسین (ع) روحانی اسباب پر یقین رکھتے تھے،لہذا اگر ہم اس وقت کے یزید اور یزیدیوں کے خلاف جنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں،یا اگر ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو…
-
روایات کی روشنی میں سید الشہداء (ع) کے فضائل اور خصوصیات:
مقالات و مضامینعاشورا؛ معلم اخلاق بشریت
حوزہ/ ہم محرم الحرام کی مناسبت سے حضرت آیۃ اللہ العظمی حسین مظاہری کی گفتگو کا خلاصہ حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔