تحریک پاکستان
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
پاکستان؛ 23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت پیغام جاری کیا ہے۔
-
تحریک پاکستان میں مسیحی برادری نے قائد اعظم کا ساتھ دیا، علامہ احمد اقبال
حوزہ/ اپنے ایک پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں مسیحی برادری بھرپور لگن اور پرعزم انداز میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کر رہی ہے جو لائق تحسین ہے۔
-
حکومت کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کا اختیار حاصل ہے لیکن کسی کے مذہبی معاملات میں خلل ڈالنے کا قطعاََ حق حاصل نہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ بات ذہن نشیں کر لے کہ عزاداری کے حوالے سے شیعہ قوم اپنے اصولی موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔تحریک پاکستان ایک ایسی ریاست کے لیے جدوجہد تھی جہاں مسلمان اپنی عبادات آزادی کے ساتھ ادا کرسکیں۔
-
قیام پاکستان کا مقصد، تحریک پاکستان کے جذبے اور کردار سے حاصل ہوگا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ 23 مارچ ایک نظریہ اور قرارداد جو پاکستان کے مخلصین کی زحمات کا نتیجہ تھا اس کے پاس ہونے کا ایک تاریخ ساز دن ہے۔
-
نوجوان امیدِ اقبال
حوزه/ تحریک پاکستان کے مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی جوانوں سے امیدوں کا تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے تاکہ ہماری جوان نسل فکر اقبال سے مزین ہو کر پاکستان کے مستقبل کو روشن کر سکیں۔