تحقیقی مقالہ جات
-
مجمع طلاب شگر کے تحت تکریم اہل قلم کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد:
محققین منصوبہ بندی، استعداد کی شناخت اور معاشرتی ضرورت کے مطابق تحقیق کریں، مقررین
حوزه/ مجمع طلاب شگر کی جانب سے رمضان المبارک میں مقالات اور مضامین لکھنے والے اہل قلم کی تکریم و تجلیل کیلئے ایک اہم نشست مجمع کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی۔
-
چاند کا مسئلہ اور عید الفطر
حوزه/ عید، انسان کے لیے ایک بہت بڑی معنوی خوشی لیکر آتی ہے جو کسی اور کے لیے قابل توصیف نہیں ہے، لیکن اگر اس عید میں خلل واقع ہو یا کسی اور چیز کی وجہ سے یہ متاثر ہو تو یہ ایک نفسیاتی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔کئی سالوں سے عید الفطر کے حوالے سے کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا امت مسلمہ کو ہے،ایک ہی شہر میں ایک ہی گھر میں دو دو عیدیں ہوتی ہیں۔ آج کی دنیا اس مسئلے کو بہت زیادہ اٹھاتی ہے، حالانکہ یہ بھی دوسرے اختلافات کی طرح بشری زندگی میں ایک معمول ہے۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
اساتید کے انتخاب میں علم اور ایمان دونوں عناصر پر غور کیا جانا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے تہران یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات میں طلباء کے تھیسز اور تحقیقی مقالہ جات کو کارآمد بنانے اور صنعت و معاشرے کے لئے معاون ہونے پر تاکید کی ہے۔