۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

تحقیق و ریسرچ

کل اخبار: 1
  • تعلیم کا محور تحقیق و ریسرچ ہونا چاہیے، آیت اللہ حسینی بوشہری

    تعلیم کا محور تحقیق و ریسرچ ہونا چاہیے، آیت اللہ حسینی بوشہری

    حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے دبیر نے کہا: تعلیم کا محور تحقیق ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دینی تعلیم کے مراکز کا اصلی کام تعلیم دینا ہے اور تحقیق وریسرچ اب بھی بعض مقامات پر رائج نہیں ہے۔ تعلیم کے ساتھ اگر تحقیق نہ ہو تو یہ بہت بڑا نقص ہے۔ ہماری بہت ساری مشکلات کا سبب یہ ہے کہ تحقیق اور ریسرچ کی جانب توجہ نہیں دی جاتی ہے۔