تذکیہ نفس (8)
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
خواتین و اطفالتذکیۂ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: علم سیکھنا اور اس پر عمل کرنا اور اس کی اشاعت الہی نیت کے ساتھ ہونی چاہیے۔ تذکیہ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے۔
-
محسن علی ساجدی ونگانی:
پاکستانروزے کا مقصد انسان کا اپنے خالق حقیقی کی طرف رجوع اور اس کے احکامات کے تابع ہونا ہے
حوزہ / ماہ رمضان المبارک ہمیں تطہیر نفس اور تذکیہ ذات کے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔ جس سے انسان کو کردار کی تعمیر جیسی نعمت مستقل طور پر عطا ہوجاتی ہے اور وہ دنیا و آخرت کے تمام مسائل کا مقابلہ…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا زکوٰۃ علمی، ترویجی اور اعزازی فیسٹول کے نام پیغام:
علماء و مراجعبہترین عبادت لوگوں کی خدمت کرنا ہے
حوزہ / زکوٰۃ، جس کا مطلب ہے پاکیزگی، انسان کے تذکیہ نفس کا سبب بنتی ہے۔ قرآن کریم نے بنی نوع انسان کے لئے بہترین رہنما کے طور پر انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر توجہ دی ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم موت…
-
حجت الاسلام محمد جواد قہرمانی:
ایرانتذکیۂ نفس تعلیم پر مقدم ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے تبلیغی و تحقیقی کمپلیکس کے وائس چانسلر نے کہا: طلباء کو چاہیے کہ وہ حوزہ علمیہ میں اپنی موجودگی سے استفادہ کرتے ہوئے تمام گناہوں، خطاؤں اور چھوٹی بڑی خطاؤں اور لغزشوں…
-
مذہبیکسی بھی عمل کو انجام دینے میں ہماری نیت قربتہ الی للہ ہونی چاہیے، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب کے سلسلہ میں مدرس جناب ڈاکٹر سید حیدر رضا شریک تھے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے ماہ صیام میں اشاعتی سلسلے کی ایک اہم پیشکش:
پاکستانکتاب؛ رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے صاحبِ قلم فاضل طالب علم حال مقیم حوزہ علیہ نجف اشرف مولانا اشرف علی آخوندزادہ نے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علامہ شیخ حسن بن موسی الصفار کی تالیف کردہ کتاب…