ترانہ (5)
-
پاکستانسر زمین شہداء کلایہ ضلع اورکزئی میں ترانہ سلام فرماندہ کی گونج
حوزہ/ مدرسہ اہلبیت انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی میں کثیر تعداد میں طلباء و جوانوں کا اپنے آقا و مولا امام زمانہ عج سے تجدید عہد کیلئے سلام فرماندہ ترانہ پیش کیا گیا۔
-
جہان"سلام فرماندہ" کاملاً مذہبی ترانہ ہے؛ آیت اللہ غریفی
حوزہ/ دین آیت اللہ سید عبداللہ غریفی نے حسینیہ "المارخ" میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ "سلام یا مہدی" (ترجمہ سلام فرماندہ) مکمل طور پر ایک مذہبی ترانہ ہے اور یہ لوگوں کا حق ہے کہ وہ اپنے عقائد…
-
علماء و مراجعپہلے قومی و بین الاقوامی 'فجر' ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عرفانی و عملی اقدار کے فروغ میں ترانے کی غیر معمولی تاثیر پر تاکید کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔
-
پاکستانمعروف ترانہ "سلام فرماندہ" بلتی زبان میں"سلام یا مہدیؑ" کے عنوان سے ریلیز
حوزہ/ معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ "بلتی زبان میں" سلام یا مہدیؑ کے عنوان سے بلتستان کے معروف منقبت خوان شاعر حجۃ الاسلام نادم شگری اور حافظ محمد تقی ذاکر کی آواز میں جامعہ روحانیت بلتستان…
-
مقالات و مضامین"سلام فرماندہ"؛ ظہور کی جانب ایک قدم
حوزہ/ سلام فرماندہ،سلام فرماندہ کی دلنشین صداوں نے دلوں کو حجت خدا کی جانب کچھ اسطرح راغب کردیا ہے کہ عقلیں سمجھنے سے اور زبانیں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ بہت سے لوگ شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ ایک…