تربیتی کلاسز
-
قم المقدسہ میں قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ (تربیت مدرس قرآنی) آج بروز پیر 16 جنوری 2023 کو شروع چکی ہیں، یہ کلاس اس ہفتے کے آخر تک جاری رہیں گیں۔
-
معروف عالم دین اسکالر شیخ فدا علی حلیمی کا رمضان میں چھورکاہ بھر میں درس و تدریس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ میں نو بالغان کے اعزاز میں تربیت دینی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کرکے بچوں کو دینی علوم سے روشناس کرایا اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
لاہور میں ہفتہ وار تربیتی کلاسز کا آغاز
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کے یونٹ نیشمن اقبال میں ضلعی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ عالیہ رضوی اور یونٹ سیکرٹری جنرل محترمہ عندلیب کی انتھک کاوشوں کی بدولت ادارہ علوم قرآن و اہلبیتؑ کے عنوان سے بچوں اور بچیوں کے لیے ہفتہ وار دینی و اخلاقی تربیتی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
انجمن شرعی شعیان کشمیر کا خصوصی اجلاس تعلیم قرآن و تربیتی کلاسز پر زور
حوزہ/ اجلاس میں تعلیم دارالقرآن بشمول ترتیل، ترکیب و ترتیب حسن قرآت، حفظ قرآن وغیرہ (Specialisation )کی دور حاضر میں ضرورت پر و تربیتی کلاسز کے انعقاد پر فیصلہ کیا گیا۔