حوزہ/ حجرۂ ہنر" کے عنوان سے یادداشت نویسی کی پہلی تعلیمی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور اسپیس سینٹر میں منعقد ہوئی، جہاں معروف استاد ہادی منش نے تدریس کے فرائض انجام دیے۔ اس تعلیمی ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو یادداشت نویسی کی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha