حوزہ/ 26 جنوری یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر مشورتی کونسل (تشکلِ فرہنگی ہندوستان) کی جانب سے مدرسہ القائم قم المقدسہ میں ایک شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha