یوم جمہوریہ ہندوستان
-
۷۵یومِ جمہوریہ ہند کے موقع پر بین الاقوامی ویبنار کا انعقاد؛
یوم جمہوریہ ہند اور اداروں کی اہمیت تاریخی تناظر میں
حوزہ/ مقررین نے کہا :ہمارے ملک کے سیکولر دستور میں ہر ایک قوم و ملت، ہرفرد و طبقہ کا خیال رکھا گیا ہے اور کسی طرح کے بھید بھاو اور اونچ نیچ اور دونظری سے صاف رکھا گیا ہے اگر ہندوستانی باشندے یہاں کی حکومت اور عدلیہ سب کے سب یہاں کے قانون کی سو فیصد پاسداری اور رعایت کرنے لگیں تو یہ ملک پوری دنیا میں صحیح معنی میں بے مثال جمہوری ملک بن جائے گا اور پھر کسی طبقہ کو کسی سے شکایت نہیں رہ جائے گی ۔
-
موجودہ ہندستان کے مسائل کا حل سیکولر اور جمہوری فکر، ڈاکٹر عباس مہدی حسنی
حوزہ/ موجودہ ہندستان کے مسائل کے حل کے لئے سیکولر اور جمہوری فکر کے حامل اہل علم اور قوم کے ہمدرد لوگ آگے آئیں اور نفرت کی گٹھن فضا کو پیار محبت کے خوشگوار ماحول میں بدلنے کے لئے جد و جہد کریں۔
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
رام راج اسی وقت قائم ہوگا جب انسانیت کے مذہب پر عمل ہوگا اور آئین کی پاسداری ہوگی: مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ صدر محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ نے کہا: مندر بنیں گے ،مسجدیں ٹوٹیں گی لیکن رام راج اسی وقت قائم ہوگا جب انسانیت کے مذہب پر عمل ہوگا اور آئین کی پاسداری ہوگی:سید مراد رضا رضوی
-
یوم جمہوریہ صرف آئین ہندوستان کے نفاذ کا دن نہیں ہے بلکہ اس کی حفاظت کا بھی دن ہے
حوزہ/ منصبیہ عربک کالج میرٹھ اتر پردیش میں آج ہندوستان کا 75واں یوم جمہوریہ اپنی مکمل شان و شوکت اور سابقہ آب و تاب کے ساتھ منایا گیا۔
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
مطہری ہوسٹل رائکا جموں میں یوم جمہوریہ ہند کے تقریبات کا اہتمام
حوزہ/ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی(آئ کے ایم ٹی) کرگل کے زیر اہتمام رائکا جموں میں قائم طلباء ہوسٹل میں یوم جمہوریہ ھند کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) کانودر گجرات میں جلسہ یوم جمہوریہ و یاد امام علی نقی (ع)
حوزہ/ مدیر حوزہ مولانا سید یاسین حسین عابدی نے اہمیت 26 جنوری و آئین ہند پر روشنی ڈالتے ہوئے تمام حاضرین سے اس پر عمل اور اسکی پابندی کرنے کی تاکید کی نیز مولانا محمد میاں زیدی نے شہادت امام علی نقی علیہ السّلام کے متعلق فضائل و مصائب کے ذریعہ جلسے کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا۔
-
یوم جمہوریہ ہند کی مناسبت سے قم مقدس میں ہندوستانی باشندوں کی باوقار تقریب
حوزہ/ ایران کے معروف شہر قم المقدس میں مقیم ہندوستانی طلبہ نے 26 جنوری کی شب وطن عزیز ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی یاد میں ایک بزم کا انعقاد کیا جس میں ہندوستانی طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
یومِ جمہوریہ ہند یومِ تشکر و یومِ احتساب
حوزہ/ ہم ہندوستانی مسلمانوں خصوصاً شیعہ مسلمانوں کے لیے خوشی و فخر کا مقام اور وطن دوستی و محبت کا مضبوط ثبوت ہے کہ ہندوستان میں حکومت جمہوریہ اسلامی ایران کے سپریم لیڈر اور حضرت ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کے نمائندے خاص حجتہ السلام والمسلمین الحاج آقائی مہدی مہدوی پور نے بھی اس عظیم موقع پر تمام ہندوستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہندوستان کی سالمیت، استحکام اور مزید ترقی کی خواہش اور تمنا ظاہر کی ہے یہ عمل اس بات کی علامت ہے کہ ایران ہی وہ واحد اسلامی ملک ہے جو اسلامی تعلیمات کے تحت سب کو کھانے اور جینے کے حق پر یقین رکھتا ہے۔
-
۲۶جنوری یوم جمہوریہ ہند پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای مھدی مھدوی پور نے فرمایا: یہ عظیم دن در حقیقت ہندستانی قوم اور قائدین کے لئے عہد ساز دن ہے۔ اس عہد ساز دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ آرزو ہے کہ یہ قوم ہمیشہ سربلند رہے۔ ہندوستان کی عوام و حکومت اور ایرانی قوم و حکومت کے درمیان دوستانہ روابط مضبوط رہیں ۔
-
ہندوستان؛ ملک بھر کے مدارس میں جوش و خروش سے منایا گیا 73واں یوم جمہوریہ ہند
حوزہ/ ملک ہندوستان کے مدارس اسلامیہ میں جوش و خروش سے یوم جمہوریہ منایا گیا۔ یوم جمہوریہ کی مناسبت سے مدارس اسلامیہ نے مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا کیا اور طلبہ و طالبات نے حب الوطنی کے ترانے پڑھے۔
-
ہندوستان میں آج 73واں یوم جمہوریہ قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جارہا ہے
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام ریاستوں میں ہندوستان کا تہترواں یوم جمہوریہ قومی جوش و ولولہ اور جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش
حوزہ/ ۲۶ جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کیا کچھ ہوا ،پورا ملک اس کا گواہ ہے ۔مگر کیا ملک کی گواہی تسلیم کی جاسکتی ہے؟۔
-
72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کی تقریبات:
آزادئ ہندوستان کی تاریخ علمائے کرام کی قربانیوں سے لالہ زار
حوزہ/ہزاروں علمائے کرام اور مجاہدین آزادی کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر ہر طرح کی قربانیاں پیش کیں اور قائدانہ رول ادا کیا۔
-
آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مشکلات کا سامنا
حوزہ/پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ 'وحید پرہ کے ساتھ حکومت ہند کے سلوک سے وہ صورتحال ظاہر ہوجاتی ہے جس میں ہر کشمیری سیاسی رہنما پھنسا ہوا ہے۔'
-
ایران میں ہندوستانی طلبہ نے منائی یوم جمہوریہ کی یاد
حوزہ/ ایران کے معروف شہر قم المقدس میں مقیم ہندوستانی طلبہ نے 25 جنوری کی شب وطن عزیز ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی یاد میں ایک بزم کا انعقاد کیا جس میں ہندوستانی طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
کرگل میں 72ویں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر '' حب الوطن من الایمان '' کے عنوان سے محفل مشاعرہ کا انعقاد
حوزہ/ یوم جمہوریہ ہند کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا ادبی و ثقافتی ذیلی ادارہ بزم ادب کرگل کی جانب سے 72ویں یوم جمہوریہ کے موقعے پر '' حب الوطن من الایمان '' کے عنوان سے کلچرل ہال کرگل میں ایک کثیر اللسانی محفل مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم جمہوریہ ہند کے جھانکی میں لداخ کو منصفانہ اور صحیح نمائندگی نہ ملنے پر ضلع کرگل سراپا احتجاج
حوزہ/ حقائق کو پس پشت ڈال کر یوم جمہوریہ کے جھانکی کو صرف ایک مخصوص مذہب کی مظہر کے طور پر پیش کیے جانے کے اس اقدام کو کرگل کے ہر مذہبی سماجی اور سیاسی انجمنوں نے مذمت کی ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر لداخ کے "ٹیبلو" جھانکی میں تمام مذاہب کو نمائندگی دی جائے، جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے جمعہ کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لداخ یوٹی انتظامیہ کا لداخ کے دوسرے مذاہب بالخصوص مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرنے اور نظر انداز کرنے کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔