علماء و طلاب ہندوستان
-
قم المقدسہ میں سید مقاومت کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
شہید سید حسن نصراللہ ایک منفرد شخصیت، ایک راہ اور ایک مکتب تھے: مولانا سید سید ظفر عباس رضوی
حوزہ/ یہ مجلس حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقد کی گئی تھی، جس میں طلاب ہندوستان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
حجۃ الاسلام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب سے ملاقات
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے موسسہ الغدیر نجف اشرف میں طلاب و افاضل ہندوستان سے ایک خصوصی ملاقات کی، اس یادگار نشست میں علماء و افاضل نجف نے عصر حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر بنایا جائے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ / شہر ممبئی کے امام جمعہ نے کہا: ہندوستان میں 70 سے زیادہ زبانیں ہیں لیکن وہاں شیعوں کے پاس نے صرف 3 ہندوستانی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ موجود ہے، لہذا ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر کیا جانا چاہئے ۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ملکی:
اپنے وطن واپسی کے بعد بھی غیر ایرانی طلباء کی حمایت کی جانی چاہئے
حوزہ/ انہوں نے کہا: ہندوستانی طلباء کی اپنے واپسی کے بعد ان کی حمایت کے سلسلے میں کوئی عمل تدبیر ضروری ہے۔
-
قم المقدسہ میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر جلوس عزا کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں طلاب ہندوستان کی جانب سے روز شہادت حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جسے عالمی شہرت یافتہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ضیغم الرضوی نے خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کے صدارتی الیکشن کا انعقاد
حوزہ/ مجمع علماء و طلاب حوزہ علمیہ قم المقدسہ کا صدارتی الیکشن منعقد ہوا جس کا طلاب ہندوستان نے پرجوش استقبال کیا اور بھر پور شرکت کی، ساتھ ہی ساتھ الیکشن کو کامیاب بنانے میں اپنا پورا تعاون کیا۔
-
اگر انسان کی روح پاکیزہ ہے تو وہ حسینی ہے، حجۃ الاسلام عقیل معروفی
حوزہ/ کربلا کے واقعہ کو سننے کے بعد اگر انسان کی روح پاکیزہ ہے تو اسکی روح آواز دے گی کے میں حسینی ہوں اور وہ کبھی بھی ظالم کے سامنے سر تسلیم خم نہیں ہوگا اور اسکے اندر ایک انقلاب برپا ہوگا۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے سانحہ ارتحال پر علماء و طلاب ہندوستان کا اظہار افسوس و تعزیت
حوزہ/ ہندوستان کے علماء و طلاب کرام نے افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لۓ دعائیں مغفرت کی اور لواحقین کی خدمت میں ہمدردی کا اظہار کرتے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
توہین رسالت کے خلاف، علماء و طلاب ہندوستان کا قم المقدسہ میں احتجاجی جلسے کا انعقاد
حوزہ/ علماء و طلاب ہندوستان مقیم حوزہ علمیہ قم المقدسہ ایران کی جانب سے فرانس کی جانب سے مسلسل اسلام کے مقدسات کی توہین کے خلاف احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔