تحریر اور یادداشت
-
مسئلہ فلسطین کا اصولی و جمہوری راہ حل علامہ سید ابوالاعلیٰ مودودی (رح)کی نگاہ میں
حوزہ/آج سے 55 سال پہلے 1969ء میں جب صیہونی حکومت نے مسجد اقصیٰ کو جلا کر شہید کرنے کی کوشش کی تو علامہ مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک فکر انگیز تقریر کی جس میں آپ نے یہودیوں کی تاریخ، سازش اور فلسطین پر قبضے کے منصوبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور آخر میں اس مسئلے کے راہ حل کو دوٹوک الفاظ میں واضح کیا۔
-
ہر فرعون کے لیے ایک موسیٰ ضرور ہوتا ہے!
حوزہ/ ہر ظالم سے مقابلہ کے لئے کوئی نہ کوئی وقت کا موسیٰ بھی ہوتا ہے بالکل اسی طرح ہر یزید وقت کو ذلیل ورسوا کرنے کے لئے حسینی فکر رکھنے والے بھی ہر زمانہ میں موجود ہوتے ہیں۔
-
اتحاد و وحدت کے فروغ میں مولانا ابو القاسم رضوی کی قابل قدر خدمات
حوزہ/فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں (علامہ اقبالؒ)
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا مختصر تعارف
حوزہ/ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے ان کی زندگی کا مختصر مگر جامع تعارف کرایا ہے، جسے آپ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
علمائے کرام کے واقعات:
غم حسین (ع) میں سیاہ لباس پہننے کا معجزہ
حوزہ/ جاؤ سید علی اکبر خوئی سے کہہ دو کہ وہ نذر اور منت جو تم نے ہمارے بیٹے امام حسین علیہ السلام کے لئے کی تھی اور مسلسل دو مہینے تک سیاہ لباس پہنا تھا، وہ قبول ہو گئی ہے، ہم تمہارے بچے کی حفاظت کریں گے اور اسے صحیح اور سالم رکھیں گے اور اسے بڑا کریں گے اور ایک فقیہ اور عالم بنائیں گے، اسے پوری دنیا میں شہرت و عزت عطا کریں گے، اس کا نام میرے نام پر یعنی "ابو القاسم" رکھنا۔
-
بلتستان یونیورستی میں کتوں کی نمائش؛ چند معروضات
حوزہ/ میں اس شو پر ہونے والی بھرمار تنقید سے ہٹ کر حقیقت پسندانہ نگاہ سے اس موضوع کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔
-
مرجعیت کے خلاف سازش
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی رحمۃ اللہ علیہ شرعی حدود کے شدید پابند تھے، تبریز (ایران) سے آپ کو ایک خط موصول ہوا۔ جس میں لکھا تھا کہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی ؒ کی تقلید ہمارے لحاظ سے غلط ہے۔
-
بیاد قوم وملت اور بیاد سربراہ تحریک دینداری غلام عسکری (رح):
تحریکِ دینداری کا احیاء چاہیئے!!
حوزہ/ تحریک دینداری یعنی بیسویں صدی میں قیام مکاتب امامیہ کا عمل ایک الٰہی وروحانی پلان تھا جس میں خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ بفضل خداوند متعال کامیاب ہوئے تھے۔
-
طوفان الا قصٰی؛ آیات کی روشنی میں
حوزہ/ اگر کتب خانے میں موجود تاریخی کتابوں کا مطالعہ کریں تو ان کے اوراق میں اس قدر ہولناک و دل سوز جنگوں کی لرزہ خیز داستانیں ملیں گی جنھیں انسان بُھلا نہیں پائے گا۔ جنگ اگرچہ انسانی فطرت کا حصہ نہیں سمجھی جاتی تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ جنگوں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا خود انسان قدیم۔
-
استعمار کی تراشیدہ چند شخصیات اور نظریات کا جائزہ
حوزہ/ حق و باطل کا معرکہ ہمیشہ جدا اور واضح رہا ہے۔ باطل ہمیشہ حق کو اوڑھ کر آتا ہے، تاکہ لوگوں کو دھوکہ دے سکے۔ میدان میں اتنی دھول اٹھے کہ کوئی چیز درست طریقے سے پہچانی نہ جائے تو اسے فتنہ کہا جاتا ہے۔ یہ ایک خاص کیفیت ہے، جو صحیح و غلط کی پہچان میں انسان کو دھوکے میں ڈالتی ہے۔
-
قرآن کو دیکھنا امام زمانہ (عج) کی طرف دیکھنے کے مترادف ہے: مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت
حوزہ/ قرآن کو دیکھنا امام زمانہ کی طرف دیکھنے کے مترادف ہے، تو اس کا پڑھنا ایسا ہے جیسے آپ حضرت (عج) سے باتیں کر رہے ہوں۔
-
جعفریہ رابطہ کونسل پاکستان کی جانب سے تعمیر جنت البقیع کیلئے یادداشت تیار
حوزہ/ ایران اور سعودیہ کے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد جعفریہ رابطہ کونسل پاکستان نے تعمیر جنت البقیع کی یاداشت سعودی قونصل خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روز قدس خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اظہارِ ایمان کا دن
حوزه/ انقلاب اسلامی کے لیے بڑی مشقتیں اٹھانے کے بعد جب رہبر کبیر امام خمینی رضوان اللہ علیه کو ان کے مشن کی تکمیل کا شیرین زمانہ نصیب ہوا، اور انقلاب اسلامی اپنی پختگی کو پہنچ گیا تو انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایک سال بعد امام خمینی رحمۃ اللہ علیه نے رمضان کریم کے جمعۃ الوداع کو بطور روز قدس مقرر کیا۔
-
یوم القدس
حوزه/ بیت المقدس جو مسلمانوں کا قبلہ اول اور فلسطینیوں کا حرم، جسے سر زمین انبیاء کہا جاتا ہے اسی پاک و مقدس سر زمین پر 1948 میں عالمی استکبار نے فلسطین کی جغرافیائی، تاریخی و مذہبی اہمیت کو جانتے ہوئے یہاں اسرائیل جیسی ناپاک ریاست قائم کی۔
-
سماجی تقوٰی
حوزه/ ماہ رمضان المبارک ہمیں تقوی کا درس دیتا ہے۔ گناہ اور معصیت کے راستے کو چھوڑ کر اطاعت و بندگی کو اختار کرنے کا درس۔ یعنی اس ماہ کے ایام کے دوران بندہ اپنے نفس پہ قابو پانے کی مشق میں مشغول رہتا ہے۔
-
عورت کیا ہے؟
حوزه/عورت خداوند تعالی کی وہ مضبوط ترین اعصاب اور مکمل تخلیق ہے جو انبیاء و اولیاء کو دنیا میں لانے کا موجد ہے۔ خدا نے عورت کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ نہ صرف انسانوں کو تخلیق کرنے ہی کی نہیں بلکہ سلطنتوں اور ریاستوں کو بھتر راہ پہ گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
عظیم لوگ..."شہید ناصر صفوی" کی یاد میں
حوزہ/ موت سب کو آتی ہے،موت کے سیلاب میں ہر ادنٰی و اعلٰی بہہ جاتا ہے، مرنے والے کی شخصیت جتنی مضبوط ہوتی ہے، اس کی جدائی کا غم بھی اتنے بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔
-
شہیدِ منیٰ علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے:
شہیدِ منیٰ علامہ غلام محمد فخرالدین نابغۂ زماں، باتقویٰ اور ایک علمی شخصیت تھے
حوزہ/ شہید منیٰ علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کا تعلق بلتستان پاکستان کے اسکردو علاقہ سے تھا، آپ نے دنیوی تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم کا رخ کیا اور اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے ساتھ ڈاکٹریٹ کے درجہ تک پہنچے۔ سات سال قبل منیٰ کے میدان میں رونما ہونے والے حادثے میں جام شہادت کو نوش فرمایا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
آج کا میڈیا
حوزہ/ آج کا میڈیا آگ ہے؛جلانے والی یا روشنی پہنچانے والی۔جلانے اور نقصان پہنچانے والی آگ کو"تحقیق" کے آب رواں سے بجھایا جاسکتا ہے اور روشنی پہنچانے والی آگ سے"تحقیق"کے ایندھن کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔فیصلہ اب ہمارے ہاتھوں میں ہےکہ جلانے میں مدد دیں یا روشنی پھیلانے میں۔
-
شيخ نوروز على نجفى(رح) مذہب اور مکتب امام جعفر(ع) کے ایک تابناک،روشن اور درخشان چہرہ تھے
حوزہ/حوزہ علمیہ پاکستان کے مایہ ناز اور تجربہ کار استاد اور عالم پرور حجت الاسلام و المسلمین شيخ نوروز على نجفى(رح) کی رحلت پر حوزہ نیوز ایجنسی اپنے قارئین کی خدمت میں ان کے حالات زندگی پر مشتمل ایک تحریر کو پیش کر رہی ہے۔