تربیتی کورس (10)
-
پاکستانمدرسہ زینبیہ لاہور کی طالبات کے لیے منعقدہ فن خطابت کورس مکمل؛ اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/لاہور پاکستان کے معروف دینی ادارہ منہاج الحسین کے زیرِ انتظام مدرسہ زینبیہ میں فن خطابت کے مقدماتی کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن اور ادارہ…
-
پاکستانمبلغین امامیہ کے لیے تربیتی و علمی ورکشاپ کا آغاز
حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کی طرف سے مبلغین امامیہ کے لیے سہ ماہہ تربیتی و علمی ورکشاپس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان ورکشاپس میں جید علمائے کرام و فاضل اساتذہ کرام مبلغین امامیہ کو مختلف موضوعات…
-
ایرانقم میں طلاب کیلئے مینجمنٹ کی ٹریننگ کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے دینی طلاب کے لئے قم المقدسہ کے معتبر ادارے کے زیر اہتمام طلاب کے لئے منیجمنٹ کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔
-
مولانا شیخ محمد جان حیدری:
پاکستانمدیریت مسجد کورس نہایت اہمیت کا حامل اور وقت کی اشد ضرورت ہے
حوزہ / المصطفی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی پاکستان کیمپس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ائمہ جمعہ والجماعت کےلئے سات روزہ تربیتی کورس مدیریت مسجد کا اہتمام ہوا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مومنی:
ایرانتعلیمی نظام میں بہتری کے ساتھ اسٹوڈنٹس کے اخلاق و معنویت پر بھی توجہ ضروری ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین مومنی نے اصفہان کے تعلیمی امتحان میں قبول ہونے والے 120 طلبہ کے لیے پہلے تربیتی کورس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
حجت الاسلام علی محمد باقی:
ایرانواقعہ عاشورہ تمام انسانوں کی زندگی اور سیرت کی عکاسی کرتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام باقی نے کہا: مسئلہ عاشورہ صرف کوئی ایسا تاریخی واقعہ نہیں ہے جس کے صرف مطالعہ سے ہم سبق و عبرت حاصل کر لیں گے بلکہ یہ تمام انسانوں کی کی زندگی اور سیرت کی عکاسی کرتا ہے۔
-
ایرانماڈاگاسکار کے طلباء کے لئے ’’سفیران رضوی‘‘ کے زیر اہتمام تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ماڈاگاسکار کے طلباء لئے منعقد کیا جانے والا تربیتی کورس مکمل ہو گیا۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 34واں سالانہ مرکزی کنونشن؛
پاکستاناسلام نے علماء و مراجع کی شکل میں بہترین نمائدے ہمیں دیئے ہیں
حوزہ/ محمد کامران رضا سومرو مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کنونشن میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ہماری زمیداری ہے کہ ہم ہمارے علماء و رہبر کے راستے پر چل کر کامیابی حاصل کریں ۔
-
مذہبیروضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم کی جانب سے تمام اردو زبان محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے امام زمانہ عج کی تعلیمات سے واقفیت کے لئے شارٹ کورس بعنوان "امام زمانہ کی تعلیمات سے واقفیت، ظہور…
-
خواتین و اطفالکرگل؛ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی،آئی کے ایم ٹی کے زیر اہتمام تربیتی کورس کی اختتامی تقریب +تصاویر
حوزہ/ کرگل میں زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کے جانب سے خواتین کے لئے مختلف تربیتی کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد۔